سوال: میرا پیشاب کاقطرہ نکل جاتا ہے میں بڑا پریشان ہوں ،میں کیا کروں ؟ جواب: پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرہ باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا اس پر اِستِبرا(یعنی پیشاب کرنے کے بعد ایسا کام کرنا کہ اگر قطرہ رُکا ہو …
Read More »darulfikar
جو کوئی چالیس دن گوشت نہ کھائے تو کیا اس کے اخلاق بگڑ جاتے ہیں ؟
سوال: جو کوئی چالیس دن گوشت نہ کھائے تو کیا اس کے اخلاق بگڑ جاتے ہیں ؟ جواب: جی ہاں اس بارےمیں امام غزالی نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول نقل کیا ہے کہ :جس نے چالیس دن گوشت نہ کھایا اس کے اخلاق خراب ہوجائینگے۔ (دعوت …
Read More »چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: چین والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: چین ( Chain)والی گھڑی پہن کر نماز پڑھنے کے حکم میں علمائے اہل سنت کثر ھم اللہ تعالیٰ میں اختلاف ہے ،اس لئے دھات کی پہننے سے احتراز کرنا چاہئے ،البتہ اگر کسی نے دھات کی چین والی گھڑی …
Read More »شریعت سخت ہو سکتی ہے لیکن قانون کی طرح اندھی نہیں ہوتی یہ کہنا کیسا ہے ؟
سوال: شریعت سخت ہو سکتی ہے لیکن قانون کی طرح اندھی نہیں ہوتی یہ کہنا کیسا ہے ؟ جواب:خدا کی شریعت كے متعلق گفتگو میں وہ انداز نہ اپنایا جائے جوقانون کے متعلق ہوتا ہے۔ بعض اوقات صحیح مفہوم والے جملے بھی عرفا بے ادبی ہوسکتے ہیں۔ سیدھا جملہ یہ …
Read More »کوئی بند ہ بنا مخارج کے قرآن پاک پڑھ رہا ہے تو کیا پھر بھی اس کا سننا ضروری ہے؟
سوال: کوئی بند ہ بنا مخارج کے قرآن پاک پڑھ رہا ہے تو کیا پھر بھی اس کا سننا ضروری ہے؟ جواب: اولا تو یہ بات ذہن نشین رہے کہ قرآن پاک سننے کیلئے حاضر ہوں گے تو سننا فرض ہوگا پھر وہی تلاوت سننا فرض ہوگا جس میں لحنِ …
Read More »اللہ تعالیٰ کو پیارا ہو گیا ہے یہ کہنا کیسا ہے؟
سوال: جب کسی کو انتقال ہو جائے تو کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو پیارا ہو گیا ہے یہ کہنا کیسا ہے؟ جواب:یہ جملہ بولنے میں حرج نہیں کہ یہ عموماً مسلمان کے فوت ہونے پر محاورۃ بولا جاتا ہے جس کا معنی ’’ اللہ تعالیٰ نے اٹھا لیا یا …
Read More »بیڑی سگریٹ کو مسجد میں لے جانا کیسا ہے؟
سوال: بیڑی سگریٹ کو مسجد میں لے جانا کیسا ہے؟ جلانا منع ہوگا نہ کہ فقط لے جانا ہر بیڑی یا سگریٹ جلائے بغیر بھی بدبو والی ہو یہ ضروری نہیں (دعوت اسلامی) کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟
Read More »لڑکی کو شادی میں سونا پہنایا جاتا ہے کیا یہ جائز ہے؟
سوال: لڑکی کو شادی میں سونا پہنایا جاتا ہے کیا یہ جائز ہے؟ جواب:لڑکی کو شادی کے موقع پر سونا پہنانا جائز ہے،اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟
Read More »صرف فرض نماز کھڑے ہوکر پڑھنا کیسا
سوال: ہم 20سال سے کرسی پر بیٹھ کر پڑھتے ہیں ریڑھ کی ہڈی میں مسئلہ ہے لیکن فرض نماز کھڑے ہو کر پڑھتے ہیں تو کیا میرا ایسا کرناجائز ہے؟ جواب: فرائض وواجبات اور سنّتِ فجر میں قیام فرض ہے۔ ان نمازوں کو اگر بلاعذرِ شرعی بیٹھ کر پڑھیں گے …
Read More »علم العدد سے جو حساب بتاتے ہیں یہ کشف ہے یا جنات سے بتاتے ہیں ؟
سوال: علم العدد سے جو حساب بتاتے ہیں یہ کشف ہے یا جنات سے بتاتے ہیں ؟ جواب: علم العدد میں قاعدہ جمل کی رو سے تمام حروف تہجی کے اعداد مقرر ہیں،کسی بھی لفظ کے حروف کو جو اعداد مقرر ہیں ان کے جمع کرے اس لفظ کا حساب …
Read More »