سوال: ایک شخص غیر مذہب ہیں اس نے اپنی مذہب میں بازو پہ اوم لکھا ہے اب وہ مٹتا نہیں ہے جس شخص نے لکھا ہے وہ اب مسلمان ہو گیا ہے اب وہ جو اوم لکھا ہے بازو پر اس کا کیا کیا جائے جواب ضرور تحریر کریں مہربانی …
Read More »darulfikar
نبی صاحب نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: نبی صاحب نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: نبی صاحب نام رکھنا ناجائز وگناہ ہے لہذا یہ نام ہرگز نہ رکھیں اگر کسی کا یہ نام ہے تو وہ یہ نام تبدیل کرکے کوئی اور دوسرا اچھا اور جائز نام رکھے مثلا نبیہ رکھ لے ۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر …
Read More »قرآن پاک بلند مقام پر رکھا ہو، تو کیا اس کی طرف پاؤں کرسکتے ہیں ؟
سوال: قرآن پاک بلند مقام پر رکھا ہو، تو کیا اس کی طرف پاؤں کرسکتے ہیں ؟ جواب:یاد رکھئے ادب و بے ادبی کا معیار عرف پر ہے عرف میں جس کام کو بے ادبی شمار کیا جائے وہ بے ادبی ہے اور جسے بے ادبی شمار نہ کیا جائے …
Read More »حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
سوال: حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟ جواب:حاملہ کو طلاق دینے سے بھی طلاق ہو جاتی ہے ،البتہ حاملہ کی عدت بچے کا پیدا ہونا ہے یعنی جب بچہ پید اہوگا اس وقت اس کی عدت ختم ہوگی۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟
Read More »وضو کرنے کے بعد کوئی ناخن کاٹ لے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
سوال: وضو کرنے کے بعد کوئی ناخن کاٹ لے تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ جواب:وضو کرنے کے بعد ناخن کاٹنا جائز ہے اور ناخن کاٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہاں البتہ اگر ناخن کاٹنے میں کٹ وغیرہ لگنے سے بہنے کی مقدار میں خون نکلا تو اس …
Read More »بستر پر ناپاکی تھی اب خشک ہوگئی تو کیا اس بستر پر بیٹھ کر قرآن پاک پڑھ سکتی ہے؟
سوال: بستر پر ناپاکی تھی اب خشک ہوگئی تو کیا اس بستر پر بیٹھ کر قرآن پاک پڑھ سکتی ہے؟ جواب: ناپاک بستر صرف خشک ہونے سے پاک نہیں ہوتا،اسے شرعی طریقے سے پاک کرنا ضروری ہے ،ناپاک جگہ پر قرآن پاک کی تلاوت کرنا مکروہ ہے ،لہذا بستر کو …
Read More »تمباکو،گٹکا وغیرہ میں منہ میں ہو تو اس دوران درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: تمباکو،گٹکا وغیرہ میں منہ میں ہو تو اس دوران درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: تمباکو ،گٹکا عموماً بدبودار ہو تے ہیں اور درودپاک پڑھنے کے آداب میں سے یہ بھی ہے کہ منہ میں بدبو نہ ہو،لہذا تمباکو،گٹکا وغیرہ کے منہ ہوتے ہوئے درودپاک نہ پڑھا جائے …
Read More »ہمارے خاندان کے پاس سلسلہ موجود نہیں تو کیا ہمارا اپنے آپ کو سید لکھنا جائز ہے؟
سوال: ہمارے خاندان کے پاس سلسلہ موجود نہیں تو کیا ہمارا اپنے آپ کو سید لکھنا جائز ہے؟ جواب:تو پھر آپ کو کیسے معلوم کہ آپ سید ہیں؟اگر تحریری نسب نامہ نہیں لیکن آباؤ واجداد سے سید ہونا ہی معروف ومعلوم ہے اور نسب میں کسی واضح غلطی یا تبدیلی …
Read More »کیا کسی مسلمان اورغیرمسلم کو لعنت کرنا اس کے کسی برے کام کی وجہ سے یہ کیسا ہے؟
سوال: کیا کسی مسلمان اورغیرمسلم کو لعنت کرنا اس کے کسی برے کام کی وجہ سے یہ کیسا ہے؟ جواب: مسلمان اگرچہ کتنا ہی گناہ گار ،فاسق و فاجر کیوں نہ ہو ،اس پر لعنت کرنا ناجائز و گناہ ہے،البتہ کسی کو خاص کئے بغیر عمومی وصف کو ذکر کر …
Read More »مری ہوئی مرغی کافر کو بیچنا کیسا ہے؟
سوال: مری ہوئی مرغی کافر کو بیچنا کیسا ہے؟ جواب:فی زمانہ چونکہ تمام کفار حربی ہیں اور حربی کو بغیر دھوکہ دئے مرداد جانور دیکر اسکے عوض اسکا مال مباح غیر معصوم حاصل کرنا جائز ہے۔البتہ مردار کی تجارت اختیار کرنا اسکی مسلمان کو اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا …
Read More »