darulfikar

ایک عمرہ میں کتنوں لوگوں کا نام لے کر ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟یا الگ الگ نام لے کر عمرہ کرنا ہوگا؟

سوال: ایک عمرہ میں کتنوں لوگوں  کا نام لے کر ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟یا الگ الگ نام لے کر عمرہ کرنا ہوگا؟ ایک عمرہ کا ثواب متعدد لوگوں کو ایصال کرنا  یا ہر ایک کے لئے الگ الگ عمرہ کر کے ایصال کرنا دونوں طرح درست ہے۔ (دعوت …

Read More »

اسلام میں کتنا پرافٹ لینا جائز ہے؟

سوال: اسلام میں کتنا پرافٹ لینا جائز ہے؟ جواب: شریعت نے تجارت کے اندر نفع کی کوئی خاص مقدار معین نہیں کی ہے بلکہ اس کو بائع و مشتری کی باہمی رضامندی پر چھوڑا گیا ہے،مالک کو اس بات کااختیارہےکہ وہ اپنی چیز جتنا چاہے پرافٹ رکھ کر بیچے بشرطیکہ …

Read More »

کیا نعت شریف پاک اور صاف حالت میں پڑنی چاہیے یہ زبان کا صرف پاک ہونا ضروری ہے؟

سوال: کیا نعت شریف پاک اور صاف حالت میں پڑنی چاہیے یہ زبان کا صرف پاک ہونا ضروری ہے؟ یا انسان کا وجود پاک ہونا ضروری ہے؟؟ جواب:نعت شریف کے آداب میں سے ہے کہ جب نعت پڑھے تو پاک ہو کر پڑھے  ،البتہ اگر ناپاکی کی  حالت میں نعت …

Read More »

گھر کا بیت الخلاء چھوڑ کر مسجد کا استعمال کرنا کیسا

سوال: ایک شخص جس کے گھر بیت الخلاء موجود ہے ، وہ مسجد میں آکر  مسجد کے بیت  الخلاء میں قضاء حاجت کرتا ہے ،دیکھا دیکھی دیگر نمازی بھی گھر کا بیت الخلاء چھوڑ مسجد کے بیت الخلاء میں آکر قضاء حاجت کرتے ہیں ،تو ایسا کرنا شرعاً کیسا ہے؟ …

Read More »

اگر کوئی بندہ کسی کو دھوکہ دیا مثلاً جھوٹ بولا قرض وغیرہ لیا لیکن وہ بندہ اب نہیں مل رہاتو کیا کیا جائے؟

سوال: اگر کوئی بندہ کسی کو دھوکہ دیا مثلاً جھوٹ بولا قرض وغیرہ لیا لیکن وہ بندہ اب نہیں مل رہاتو کیا کیا جائے؟ جواب:کسی مسلمان کو دھوکہ دینا ،جھوٹ بولنا سخت ناجائز و حرام ہے ،جو قرض لیا اسے واپس کرنا ضروری ہے،البتہ اگر قرض خواہ کا علم نہ …

Read More »

جماعت کے دوران اللہ اکبر کہنے کا کیا طریقہ ہے

سوال: امام صاحب قیام سے سجدہ میں جاتے ہیں تو قریب جا کر اللہ اکبر کہتے ہیں ،یوں ہی  بتا دیں کہ سجدے سے اٹھنے اور دوبارہ سجدہ میں جانے کے لئے اللہ اکبر کہنے کا کیا طریقہ ہے اور اس  امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ …

Read More »

اگر کوئی منہ سے سیٹی بجاتا ہے تو اس پر کیا حکم ہوگا؟

سوال: اگر کوئی منہ سے سیٹی بجاتا ہے تو اس پر کیا حکم ہوگا؟ جواب:کھیل تماشے کے لئے سیٹیاں بجانا  ممنوع ہے ،کھیل تماشے کے لئے سٹیاں بجانا کفار کا طریقہ ہے،البتہ کسی غرض صحیح کے خاطر مثلاًچوکیدار کالوگوں کو بیدار رکھنے کی خاطر،کسی چیز کی اطلاع دینے کے لئے  …

Read More »

کچھ لوگ ملاقات کے بعد اللہ حافظ خدا حافظ کہتے ہیں کیا ایسا کہنا چاہیے یا نہیں کہنا چاہیے؟

سوال: کچھ لوگ ملاقات کے بعد اللہ حافظ خدا حافظ کہتے ہیں کیا ایسا کہنا چاہیے یا نہیں کہنا چاہیے؟ جواب:ملاقات کے اختتام پر سلام کرنا سنت ہے اورا س کے بہترین الفاظ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہٗ کے ہیں ،ملاقات کے اختتام پر صرف اللہ حافظ ،خدا حافظ کہنا …

Read More »

بندہ کسی پیر سے طالب ہو ،تو کیا اس پیر سے فیض حاصل کر سکتا ہے ؟کیا اس پیر کا تصور کر سکتاہے ،اس سے اپنے پیر کی بیعت میں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا؟

سوال: بندہ کسی پیر سے طالب ہو ،تو کیا اس پیر  سے فیض حاصل کر سکتا ہے ؟کیا اس پیر کا تصور کر سکتاہے ،اس سے اپنے پیر کی بیعت میں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا؟ جواب: جامع الشرائط پیر کا مرید ہونے کے با وجود کسی اور پیر …

Read More »