darulfikar

اگر کسی نے تکبیر تحریمہ اس طرح پڑھی کہ ہاتھ باندھنے کے بعد اللہ اکبر کہا تو کیا نماز ہوجائے گی ؟

سوال: اگر کسی نے تکبیر تحریمہ اس طرح پڑھی کہ ہاتھ باندھنے کے بعد اللہ اکبر کہا تو کیا نماز ہوجائے گی ؟ جواب:تکبیر تحریمہ کہنے سے پہلے ہاتھ اٹھاناسنت ہے ،البتہ اگر کسی نے خلاف سنت ہاتھ پہلے اٹھائے اورتکبیر تحریمہ بعد میں کہی تو نمازہوجائے گی لیکن خلاف …

Read More »

وحی کیوں نازل ہوتی تھی ؟

سوال: وحی کیوں نازل ہوتی تھی ؟ جواب:اللہ تعالیٰ کانبی علیہ السلام تک  پیغام پہنچانا،چاہے فرشتے کے ذریعے سے ہویادل میں بات ڈال کرہواسے وحی کہاجاتا ہے،وحی نازل کرنے کے کئی مقاصد ہیں مثلاًاللہ تعالیٰ کی طرف بلانا،لوگوں کو جہالت سے بچانا،لوگوں کو اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچاناہے ۔ (دعوت …

Read More »

مرد نے اپنی شرمگاہ پر کپڑا لگا کر اسےعورت کی شرمگاہ میں داخل کیا، تو کیا مردو عورت پرغسل فرض ہوگا؟

سوال: مرد نے  اپنی شرمگاہ پر کپڑا لگا کر   اسےعورت کی شرمگاہ میں داخل کیا، تو کیا مردو عورت پرغسل فرض ہوگا؟ جواب:مرد نے اپنی شرمگاہ پر ایسا کپڑا باند ھ کر دخول کیا ، جس سےعورت کی شرمگاہ کی گرمی محسوس ہوتی ہو، تو ایسا کپڑا باندھ کر دخول …

Read More »

چپل پر پیشاب لگا،اسے مٹی سے رگڑ کر پاک کر دیا ،لیکن مٹی لگی ہوئی ہے یہ مٹی پاک ہے یا نہیں ؟

سوال: چپل پر پیشاب لگا،اسے مٹی سے رگڑ کر پاک کر دیا ،لیکن مٹی لگی ہوئی ہے یہ مٹی پاک ہے یا نہیں ؟ جواب:چپل پر پیشاب لگا ، پیشاب خشک ہونے سے پہلے اسے خشک مٹی سے رگڑ دیا ،تو جوتا پاک ہوگیا ،جوتے کو مٹی کے ساتھ اچھی …

Read More »

ایک اسلامی بہن نے اپنے بھائی کے ذریعے قربانی کا حصہ ملایا لیکن جہاں حصہ ملایا اس میں بدمذہب کابھی حصہ تھا ،تو اسلامی بہن کی قربانی ادا ہوگئی یا نہیں ؟

سوال: ایک اسلامی بہن نے اپنے بھائی کے ذریعے قربانی کا حصہ ملایا لیکن جہاں حصہ ملایا اس میں بدمذہب کابھی حصہ تھا ،تو اسلامی بہن کی قربانی ادا ہوگئی یا نہیں ؟ جواب:بدمذہب کی بد مذہبی اگرحد کفر تک پہنچی ہوئی ہے،توا س کاحصہ ڈالنے سے کسی کی بھی …

Read More »

قرآن مجیددرست پڑھنا نہیں آتا،اور اس کاارادہ ہے کہ رمضان کے بعد آن لائن قرآن پاک سیکھ لے گا ،تو کیا رمضان میں جس طرح آتا ہے اسی طرح تلاوت کر سکتا ہے؟

سوال: قرآن مجیددرست پڑھنا نہیں آتا،اور اس کاارادہ ہے کہ رمضان کے بعد آن لائن قرآن پاک سیکھ لے گا ،تو کیا رمضان میں جس طرح آتا ہے اسی طرح تلاوت کر سکتا ہے؟ جواب:اتنی تجوید سیکھنا کہ ہر حرف دوسرے حرف سے صحیح ممتاز ہو فرض عین ہے ،جب …

Read More »

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

سوال: کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب: کریڈٹ کارڈبنوانا جائز نہیں کہ مقررہ وقت پر رقم بینک کو نہ دے سکے تو پھر سود لاگو ہو جاتا ہے اور اگر کوئی یہ گمان کرے کہ میں سود لازم ہونے سے پہلے ہی رقم لوٹادوں گا تب بھی سودی …

Read More »

دعوت اسلامی میں غلام رسول وغیرہ کے کارٹون بنائے جاتے ہیں کیا یہ بناناجائز ہے؟

سوال: دعوت اسلامی میں غلام رسول وغیرہ کے کارٹون بنائے جاتے ہیں کیا یہ بناناجائز ہے؟ جواب:دعوت اسلامی میں جو کارٹون بنائے جاتے ہیں یہ تصویر نہیں اور یہ کارٹون گناہ سے خالی ہوتے ہیں ،لہذامدنی چینل میں چلنے والے کارٹون بنانا ،دیکھنا ،سننا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو …

Read More »

روٹی پکانے والا لوگوں سے آٹا لیتا ہے اور آٹا ملا دیتا ہے کہتا ہے کہ ایک کلو میں 20روٹیاں بنتی ہیں،آپ کو 20روٹیاں دے دی ہیں ،کیا ایسا کرنا درست ہے؟

سوال: روٹی پکانے والا لوگوں سے آٹا لیتا ہے اور آٹا ملا دیتا ہے کہتا ہے کہ ایک کلو میں 20روٹیاں بنتی ہیں،آپ کو 20روٹیاں دے دی ہیں ،کیا ایسا کرنا درست ہے؟ جواب:روٹی پکانے والے کو ایک کا آٹا دوسرے کے ساتھ ملانے کی اجازت نہیں ،جس نے جو …

Read More »

کوئی شخص دوکان پر مال بیچنے آتا ہے تو کہتا ہے کہ تم مجھ سے خرید لو اگر بک گیا تو ٹھیک ہے ورنہ ہم آپ سے واپس لے لیں گے؟یہ کیسا ہے؟

سوال: کوئی شخص دوکان پر مال بیچنے آتا ہے تو کہتا ہے کہ تم مجھ سے خرید لو اگر بک گیا تو ٹھیک ہے ورنہ ہم آپ سے واپس لے لیں گے؟یہ کیسا ہے؟ جواب:جن چیزوں کو ایسے بیچنے کا تعامل ہے ان چیزوں کو اس طریقے کے مطابق بیچا …

Read More »