سوال: نما ز میں قراءت کی اور آگے پڑھنا بھول گئی ،تو کیا کوئی اور سورت پڑھ لے یا رکوع میں چلی جائے ؟ جواب:سورۃ فاتحہ کے بعدواجب قراءت (یعنی تین چھوٹی آیات یاایک بڑی آیت جوتین چھوٹی آیات کے برابرہو)کی مقدارقراءت کر لی اوراگلی آیت بھول جائے تو رکوع …
Read More »darulfikar
جسم پر مشین سے ٹیٹو گدوانا کیسا ہے؟
سوال: جسم پر مشین سے ٹیٹو گدوانا کیسا ہے؟ جواب:جسم پر مشین سے ٹیٹو گدوانا ناجائز و حرام ،اورمثلہ کے حکم میں ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »اجنبی عورت کا غیر محرم مرد میت کا چہرہ دیکھنا جائز ہے؟
سوال: اجنبی عورت کا غیر محرم مرد میت کا چہرہ دیکھنا جائز ہے؟ جواب:اجنبی عورت کا غیر محرم مرد میت کا چہرہ دیکھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »جو سونا گروی رکھوایا ہو اس پر زکوۃ ہے یا نہیں ؟
سوال: جو سونا گروی رکھوایا ہو اس پر زکوۃ ہے یا نہیں ؟ جواب:جو سونا گروی رکھوایا ہو اس پر زکوٰۃ لازم نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »کیا شادی کے بعد عورت کااپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا ناجائز ہے؟
سوال: کیا شادی کے بعد عورت کااپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا ناجائز ہے؟ جواب: بیوی کااپنےنام کے ساتھ شوہر کانام لگاناجائز ہے کہ بیوی کااپنےنام کے ساتھ شوہر کا نام لگانااپنانسب بتانے کے لئے نہیں ہوتا بلکہ رشتہ زوجیت کے اظہار کے لئے ہو تاہے اور بیوی …
Read More »مسجد قریب ہوتے ہوئے کیا مدرسہ میں جماعت قائم کرنا جائز ہے ؟
سوال: مسجد قریب ہوتے ہوئے کیا مدرسہ میں جماعت قائم کرنا جائز ہے ؟ جواب:اگرمسجد،مدسہ سے اتنی دورہے کہ مسجدمیں بغیراسپیکراذان دی جائے اورکسی قسم کاشوروغُل نہ ہوتومدرسہ تک اذان کی آواز آجائے ،توعاقل،بالغ،غیرمریض مردپرمسجد کی جماعت ِاولیٰ واجب ہے جس کوبلاعذر شرعی چھوڑنایامسجد کی جماعت چھوڑ کر مدرسہ ہی …
Read More »موبائل پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: ہماری موبائلوں کی دوکان ہے اس میں موبائل بیچنے کے لئے رکھیں ہیں کیاان پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی ؟ جواب:صورت مسئولہ میں دوکان میں جوموبائل بیچنے کے لئے رکھیں ہیں ان پر زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہوگی ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ …
Read More »جس کا سمیٹکس میں الکوحل ہواسے خریدنا اور استعمال کرنا کیسا ہے؟
سوال: جس کا سمیٹکس میں الکوحل ہواسے خریدنا اور استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب: جس کاسمیٹکس میں الکوحل ہو اسے خریدنے اور استعمال کرنے کو علماء نے عموم بلویٰ کی وجہ سے جائز قرار دیا ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »حمل ساقط کروانا 3مہینے سے پہلے یا بعد میں کیاحکم ہے؟
سوال: حمل ساقط کروانا 3مہینے سے پہلے یا بعد میں کیاحکم ہے؟ جواب:اگرکوئی عذرشرعی ہوتوچارماہ سے قبل حمل ساقط کرناجائزہے اورچارماہ کے بعد ضرورت وبلاضرورت حمل ساقط کروانا ہر گز جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »کفریہ کلام سننے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: کفریہ کلام سننے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: جوقطعی کفر پرمبنی کلام کودلچسپی سے سنے یااسے صحیح جانے یااس پر رضامندی ظاہر کرے ایسا شخص کافر و مرتد ہے ،اس پر توبہ،تجدید ایمان اور اگر شادی شدہ ہے ،تو تجدید نکاح بھی ضروری ہے،یونہی اگر جامع شرائط پیر …
Read More »