سوال:بغیر نیت کے درود پاک پڑھنے سے ثواب ملے گا یا نہیں ؟
جواب:درود میں جو نبی کریم ﷺ کی بلندی ِ درجات کی دعا ہے وہ فی نفسہ قبول ہے کہ درجے بلند ہوتے رہتے ہیں لیکن خود کو ثواب نیت پر ہی ملے گا لیکن یہاں نیت سے مراد جداگانہ حصول ِ ثواب کی نیت ضروری نہیں بلکہ خودقصد ِ درود ہی نیت ِ ثواب ہے۔