سوال: حج بدل کرنے والے پرکتنی قربانیاں کرنا لازم ہے؟ جواب:حج بدل کرنے والااگرقارن یامتمتع ہے تواس پر ایک قربانی واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »حج کے مسائل
عورت اپنی بہن کے شوہر کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاسکتی ہے؟
سوال: عورت اپنی بہن کے شوہر کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاسکتی ہے؟ جواب:بہن کا شوہر اس کے لئے نامحرم ہے اور نامحرم کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاناجائز نہیں۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »ہم جدہ میں رہتے ہیں تو ہم عمرہ کا احرام کہاں سے باندھیں ؟
سوال: ہم جدہ میں رہتے ہیں تو ہم عمرہ کا احرام کہاں سے باندھیں ؟ جواب: جدہ چونکہ حرم سے باہراورمیقات کے اندر ہے اور میقات میں رہنے والوں کے لئے حکم شرعی یہ ہے کہ ان کے احرام کی جگہ حل یعنی بیرونِ حرم ہے،حرم سے باہرجہاں چاہیں احرام …
Read More »احرام کسی اور کا، لے کر باندھ سکتے ہیں یا اپنا خریدنا ضروری ہے؟
سوال: احرام کسی اور کا، لے کر باندھ سکتے ہیں یا اپنا خریدنا ضروری ہے؟ جواب: احرام اپنا خرید کر یا کسی کا ،لے کر باندھ سکتے ہیں ،البتہ احرام کے لئے کسی سے بلاضرورت شرعی سوال کرنے کی جازت نہیں ،البتہ اگر کوئی اس کے بغیر سوال کئے وقتی …
Read More »پہلی مرتبہ کوئی عمرہ کر رہا ہے کیا اسے حلق کروانا ضروری ہے یا بال بھی کٹوا سکتاہے؟
سوال: پہلی مرتبہ کوئی عمرہ کر رہا ہے کیا اسے حلق کروانا ضروری ہے یا بال بھی کٹوا سکتاہے؟ جواب: عمرہ کرنے کے بعد مرد کو حلق کروانا افضل ہے ،البتہ تقصیر(سر کے چوتھائی حصہ کے ایک پورے کی مقدار بال کاٹنا) کروانا بھی جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو …
Read More »عورتوں کو حج کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: عورتوں کو حج کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب:عورتوں کو حج کرنا نہ صرف جائز ،بلکہ اگرحج کی فرضیت کی شرائط پائی جائیں توفرض ہوگا۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »کیا لڑکی کے لئے اس کا ماموں محرم ہے یا غیر محرم ہے ؟
سوال: کیا لڑکی کے لئے اس کا ماموں محرم ہے یا غیر محرم ہے ؟ جواب:لڑکی کا ماموں اس کے لئے محرم ہے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »کسی کو صرف عبد ال کہہ کر پکارنا کیسا ہے؟
سوال: کسی کو صرف عبد ال کہہ کر پکارنا کیسا ہے؟ جواب:آپ کا لکھا گیا نام غیر واضح ہے ، البتہ یہ یاد رہے کہ کسی کو عبدل کہنے میں اگر مسلمان بھائی کی دل آزاری ہو تو یہ گناہ ہے ، لہذا اس سے اجتناب کریں۔ (دعوت اسلامی) گھڑی …
Read More »احرام کھولے بغیر یعنی بال کٹوائے بغیر دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: احرام کھولے بغیر یعنی بال کٹوائے بغیر دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟ جواب:پہلے عمرے کے بعد حلق کروائے بغیر دوسرے عمرے کا احرام باندھ لینا گناہ ہے اور اس پر اب توبہ کرنا اور دم ادا کرنا واجب ہوگا۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو …
Read More »میں ریاض میں مقیم ہوں اورجدہ کمپنی کے کام کے لئے جاناہے تو میرا ارادہ ہے کہ میں پھر جدہ سے احرام باندھ کرعمرہ بھی کر آؤں تو کیا اس صورت میں مجھے جدہ سے احرام باندھنے کی اجازت ہے؟
سوال: میں ریاض میں مقیم ہوں اورجدہ کمپنی کے کام کے لئے جاناہے تو میرا ارادہ ہے کہ میں پھر جدہ سے احرام باندھ کرعمرہ بھی کر آؤں تو کیا اس صورت میں مجھے جدہ سے احرام باندھنے کی اجازت ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں آپ جدہ سے احرام پہن …
Read More »