سوال: گھرمیں قربانی کابکرارکھاہواتھا ،اب گھر میں شادی کی وجہ سے قیمت کی حاجت ہے تو اسے بیچ کر شادی میں قیمت لگا سکتے ہیں یا قربانی ہی کرنا ضروری ہے؟ جواب:مذکورہ سوال کے جواب میں کچھ تفصیل ہے جو کہ درج ذیل ہے: اگر شخص مذکور پر قربانی لازم …
Read More »قربانی کے متعلق مسائل
قربانی کے جانور میں عقیقہ کاحصہ شامل کر سکتے ہیں؟
سوال: قربانی کے جانور میں عقیقہ کاحصہ شامل کر سکتے ہیں؟ جواب: گائے،بھینس،اونٹ وغیرہ کی قربانی میں عقیقہ کا حصہ شامل کرنا جائز ہے اور عقیقہ کا حصہ شامل کرنے سے قربانی اور عقیقہ دونوں ہو جائیں گی کیونکہ قربانی کے جانور میں دیگر واجبات یا نفل عبادت کی نیت …
Read More »کسی کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا سے کم سونا ہے تو اس پر قربانی واجب ہے یا نہیں ؟
سوال: کسی کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا سے کم سونا ہے تو اس پر قربانی واجب ہے یا نہیں ؟ جواب:جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی ہو یاسوناچاندی نصاب سےکم ہوں ، لیکن جس قدر ہیں ، ان دونوں کو ملا …
Read More »فوت شدہ کے ایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: فوت شدہ کے ایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: فوت شدہ کےایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والوں کے لئے کھانے میں شرعاً حرج نہیں۔
Read More »جس کے پاس 4 تو لے سونا ہو اور ساتھ کوئی رقم نہ ہوتو قربانی کا کیا حکم ہے؟
سوال: جس کے پاس 4 تو لے سونا ہو اور ساتھ کوئی رقم نہ ہوتو قربانی کا کیا حکم ہے؟ جواب: جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی ہو یاسوناچاندی نصاب سےکم ہوں ، لیکن جس قدر ہیں ، ان دونوں کو ملا …
Read More »جس شخص پرایک سے زائدگزشتہ قربانیاں لازم ہوں مثلاً5 قربانیاں لازم ہوں توگائے میں 5 حصے شامل کر لینے سے یہ( قربانی ) بری الذمہ ہوجائے گا؟
سوال: جس شخص پرایک سے زائدگزشتہ قربانیاں لازم ہوں مثلاً5 قربانیاں لازم ہوں توگائے میں 5 حصے شامل کر لینے سے یہ( قربانی ) بری الذمہ ہوجائے گا؟ جواب: جس پر قربانی لازم ہو اور وہ قربانی نہ کرے اور قربانی کے دن گزر جائیں تو اس پر ایک ایسی …
Read More »کتنامال ہوتواس پر قربانی لازم ہوگی؟
سوال:کتنامال ہوتواس پر قربانی لازم ہوگی؟ جواب: جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونایاساڑھے باون تولہ چاندی ہو یاسوناچاندی نصاب سےکم ہوں،لیکن جس قدرہیں،ان دونوں کوملاکریاسونے یاچاندی کو کسی دوسرے مال کے ساتھ ملاکر،اُن دونوں کی مجموعی قیمت عیدالاضحی کے ایام میں ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت …
Read More »کیابے نمازی کی قربانی جائز ہے ؟
سوال: کیابے نمازی کی قربانی جائز ہے ؟ جواب: بلاوجہ شرعی نماز تر ک کرنا یا قضا کردینا سخت ناجائزوگناہ اور جہنم میں لے جانےوالا کام ہے ،لیکن اگربے نمازی صاحب نصاب ہے اور قربانی کی دیگر شرائط بھی جاتی ہیں تو اس پر قربانی کرنا نہ صرف جائز بلکہ …
Read More »ایک شخص کے اوپرقرض ہے،توکیا قربانی واجب ہوگی؟
سوال: ایک شخص کے اوپرقرض ہے،توکیا قربانی واجب ہوگی؟ واب: اگر کسی شخص پر قرض ہو تو اس صورت میں اگرشخص مذکور پر اتناقرض ہے کہ قرض اگر فوری ادا کیا جائے تو یہ شخص صاحب نصاب نہ رہے تو اس پر قربانی واجب نہیں۔ اور یہ خیال رہے کہ جس شخص …
Read More »اگر کوئی مالک نصاب نہ ہوتو وہ گائے میں حصہ ملا کر قربانی کرسکتا ہے ؟
سوال:اگر کوئی مالک نصاب نہ ہوتو یہ گائے میں حصہ ملا کر قربانی کرسکتا ہے ؟ جواب:جو شخص مالك نصاب نہیں اس پر قربانی واجب نہیں البتہ اس کا گائے میں حصہ ملا کر قربانی کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ قوالی سننا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »