قربانی کے متعلق مسائل

قربانی کے جانور کا دودھ اور اون کا استعمال

سوال:کیاجانورذبح کرنے کے بعدبھی اس کے بال،اُون وغیرہ اپنے استعمال میں نہیں لاسکتے؟ جواب:جانورذبح کرنے کے بعداسکے بالوں اوراُون کوکاٹ کراپنے استعمال میں لایاجاسکتاہے اوراسی طرح اس کے تھنوں میں اگراس وقت دودھ ہوتودوہ سکتے ہیں اس میں شرعاً کوئی حر ج نہیں کیونکہ جانورسے جومقصودتھاوہ پوراہوچکاہے لہذااب یہ اس …

Read More »

دودھ والے قربانی کے جانورکے دودھ اوراسی طرح اُون کواپنے استعمال میں لانے کی ممانعت کی شریعت میں کیاحکمت ہے؟

سوال: دودھ والے قربانی کے جانورکے دودھ اوراسی طرح اُون کواپنے استعمال میں لانے کی ممانعت کی شریعت میں کیاحکمت ہے؟ جواب:جانورکو قربان کرنے سے پہلے اس کے دودھ اوراُون سے انتفاع سے ممانعت اس لئے ہے کیونکہ قربانی کرنے والے نے اس جانورکواس کے تمام اجزاء سمیت اپنے اوپرقربت …

Read More »

ذبح سے قبل اگرقربانی کی اُون کاٹ لی یادودھ دوھ لیاتوکیاکیاجائے ؟

  سوال: ذبح سے قبل اگرقربانی کی اُون کاٹ لی یادودھ دوھ لیاتوکیاکیاجائے ؟  جواب: ذبح سے قبل اگر قربانی کے جانورکی اُون کاٹ لی یادودھ دوھ لیاتواسے صدقہ کردیاجائے۔        بہارِ شریعت میں ہے:        ’’ اگر اس نے اون کاٹ لی یا دودھ دوہ لیا تو اسے صدقہ …

Read More »

ذبح سے پہلے قربانی کے جانورکی اُون استعمال کرنے کاکیاحکم ہے؟

  سوال: ذبح سے پہلے قربانی کے جانورکی اُون استعمال کرنے کاکیاحکم ہے؟  جواب:قربانی سے پہلے جانورکی اُون سے انتفاع بھی مکروہ ہے ۔         تنویرالابصارودرمختارمیں ہے:’’        ’’وکرہ جزصوفھا قبل الذبح لینتفع بہ‘‘        یعنی ذبح سے پہلے نفع لینے کے لئے جانورکی اُون کاکاٹنامکروہ ہے۔ ( دُرمختار ،ج9،ص475) …

Read More »

گائے بھینس اور بکری میں کتنے تھن خشک ہو ں تو قربانی

گائے بھینس اور بکری میں کتنے تھن خشک ہو ں تو قربانی اوریہ بات بھی یادرہے کہ گائے،بھینس میں اگرکسی کے دوتھن خشک ہوچکے ہوں تواس کی قربانی جائزنہ ہوگی اوربکری،بھیڑمیں قربانی ناجائزہونے کے لیے صرف ایک کاخشک ہوناہی کافی ہے۔        بہارِ شریعت میں ہے: ’’جس کے تھن کٹے …

Read More »

جانور کا تھن خشک ہو تو قربانی کاحکم

  سوال:ایسی گائے کہ جس میں قربانی کی تمام شرائط پائی جاتی ہوں لیکن اس  کاایک تھن خشک ہوجائے اوراس میں سے دودھ نہ آتاہو،لیکن بقیہ تین تھنوں سے دودھ آتا ہو، اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟ جواب:ایسی گائے یابھینس کہ جس میں قربانی کی دیگرتمام شرائط پائی …

Read More »

اگرکسی نے قربانی کے لئے گائے خریدی اور وہ دودھ بھی دیتی ہو تو اس دودھ کا کیا کر

سوال:اگرکسی نے قربانی کے لئے گائے خریدی اوروہ دودھ بھی دیتی ہوتواس دودھ کاکیا کرے؟ جواب: قربانی والے جانور کا دودھ دوہنا مکروہ و ممنوع ہے۔اگرجانور دودھ والا ہے تواس کے تھن پر ٹھنڈاپانی چھڑکیں کہ دودھ خشک ہو جائے اوراگراس سے بھی کام نہ چلے تو اس جانورکادودھ دوہ …

Read More »

کیا دودھ دینے والے جانور کی قربانی جائزہے؟

سوال:کیا دودھ دینے والے جانور کی قربانی جائزہے؟ جواب:جی ہاں!جائزتوہے لیکن گابھن جانور کی قربانی کی طرح اسے بھی شریعت نے ناپسندفرمایاہے ۔        فتاوی رضویہ میں ہے:        ’’دودھ کے جانور…کی قربانی اگرچہ صحیح ہے مگرناپسندہے،حدیث میں اس سے ممانعت فرمائی۔‘‘ (فتاوی رضویہ ،ج20،ص370) (قربانی کے احکام از شیخ …

Read More »

بکری کی موت کے بارے میں اکتلاف

سوال:اگرکسی جانور گائے یابکری وغیرہ میں ذبح کے بعداختلاف واقع ہوجائے کہ یہ بوقتِ ذبح زندہ بھی تھی یامرچکی تھی بعض کہیں کہ مرچکی تھی اوربعض کہیں کہ زندہ تھی توکیااس کاکھاناجائزہوگا؟ جواب:اس صورت میں بوقتِ ذبح ایسی گائے یا بکری سے خون کانکلنااگرایساہوجیسے زندہ سے نکلتاہے تواس کاکھاناحلال ہے …

Read More »

قربانی کے لئے گابھن جانورخریداورقربانی سے پہلے ہی اس کے پیٹ سے بچہ نکل آیاتوکیاکرناچاہئے؟

سوال: قربانی کے لئے گابھن جانورخریداور قربانی سے پہلے ہی اس کے پیٹ سے بچہ نکل آیاتوکیاکرناچاہئے؟ جواب: قربانی کے جانورکے قربانی کرنے سے پہلے بچہ پیداہواتواسے بھی ذبح کردیاجائے اوراگرذبح نہ کیااوربیچ دیاتواس کی قیمت صدقہ کردی جائے اوراگرنہ ذبح کیاگیااورنہ ہی بیچاگیااورایامِ نحرگزرگئے تواس کوزندہ صدقہ کردیاجائے۔        …

Read More »