حلا ول حرام

غیرمسلم ، اگر مسلمان کو پرشاد دے تو کیا یہ لے سکتا ہے؟

سوال: غیرمسلم ، اگر مسلمان کو پرشاد دے تو کیا یہ لے سکتا ہے؟ جواب:کفار کے ہا ں جو مفت میں پرشاد تقسیم کیا جاتا ہے ، مسلمان کا اسے  لینا ہر گز جائز نہیں کہ اس میں مسلمان کی ذلت ہے   اوراگر کوئی کافر اپنی ملک میں لے کر …

Read More »

کیا غیر مسلم کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا،کھانا جائز ہے؟

سوال: کیا غیر مسلم کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا،کھانا جائز ہے؟ جواب: غیر مسلم کے ہاتھ کے بنے ہوئے کھانے کے بارے اگر یقینی معلوم ہو کہ اس میں نجاست ہے یا ،حرام چیز شامل کی گئی ہے ،تو اس کا کھانا شرعاً جائز نہیں ،اگر یقینی علم نہ ہو،تو …

Read More »

بچہ پیٹ میں ہو،تو کس مہینے میں بچے کے جسم میں روح داخل کی جاتی ہے؟

سوال: بچہ پیٹ میں ہو،تو کس مہینے میں بچے کے جسم میں روح داخل کی جاتی ہے؟ جواب:ماں کے پیٹ میں بچہ جب 120دن کا ہوتا ہے تو اس میں روح ڈال دی جاتی ہے جیسا کہ  بخاری شریف کی حدیث مبارک میں ہے کہ : حضرت سیدنا عبداللہ بن …

Read More »

استقرار حمل کے بعد کب تک مباشرت کرنا جائز ہے؟

سوال: استقرار حمل کے بعد کب تک مباشرت کرنا جائز ہے؟ جواب:حمل  چاہےچند دن کا ہو یا زیادہ دنوں کا، شرعا حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنے کی کوئی ممانعت نہیں،البتہ طبی لحاظ سے عورت یابچہ کی جان کے لئے کسی مخصوص صورت میں نقصان دہ اور باعث ضررہوناثابت ہو،توبچناہوگا۔ …

Read More »

شکار کی ہوئی مچھلی کھانا کیسا

سوال: ایک مچھلی جسے پانی سے نکالا توزندہ تھی،بعد میں پانی والی بالٹی میں ڈالا تب بھی مچھلی زندہ تھی،اب تھوڑی دیربعداس پانی والی بالٹی میں  مچھلی مر گئی تو کیا اب اس مچھلی کا کھانا حلال ہے؟ جواب:قوانین  شریعت کی روسے پانی میں مرنے والی صرف  وہ مچھلی حرام …

Read More »

ایسی لپ سٹک استعمال کرنا کہ جس میں الکوحل ہو جائز ہے؟

سوال: ایسی لپ سٹک استعمال کرنا کہ جس میں الکوحل ہو جائز ہے؟ جواب:ایسی لپ سٹک لگانے کی ممانعت کی جائے گی کیونکہ لپ سٹک عام طورپرخودسے یاہونٹوں پرزبان پھیرنے سے منہ میں چلی جاتی ہے لہذاالکوحل والی لپ سٹک کوبھی منہ میں داخل ہونے سے روکنامشکل ہوگااس لیے ممانعت …

Read More »

بلیوں کو درگاہ چھوڑنا کیسا

سوال: ہمارے گھر میں بہت سی بلیاں ہیں ہم انہیں درگاہ پر چھوڑنا چاہتیں ہیں کیا ہم انہیں وہاں چھوڑ سکتے ہیں  ؟ جواب:بلیوں کودرگاہ پر چھوڑنا مناسب نہیں کہ انہیں وہاں چھوڑنے میں عام مسلمانوں کو تکلیف پہنچنے اوروہاں نجاست پڑنے  کااندیشہ ہے،البتہ انہیں ایسی جگہ مثلاً کسی ویرانے …

Read More »

مرد کو سرخ رنگ کے کپڑے پہننا کیساہے؟

سوال: مرد کو سرخ رنگ کے کپڑے پہننا کیسا ہے؟ جواب: جواب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ سرخ رنگ کے کپڑے دوقسم کے ہوتے ہیں:(1)وہ کپڑاجوکُسُم کے سرخ رنگ سے رنگاہو۔(کُسُم :ایک پھول جس سے شہاب یعنی گہراسرخ رنگ نکلتاہے اوراس سے کپڑے رنگے جاتے ہیں۔اوریہ کپڑامُعَصْفَر کہلاتاہے …

Read More »

عورت ایام حیض میں شب قدر کی رات جاگ سکتی ہے ؟اگر جاگ سکتی ہے تو ا س میں کیا پڑھے؟

سوال: عورت ایام حیض میں شب قدر کی رات جاگ سکتی ہے ؟اگر جاگ سکتی ہے تو ا س میں کیا پڑھے؟ جواب:عورت ایام حیض میں شب قدر کی رات  نماز اورتلاوت کے علاوہ ذکرو اذکار کرنا چاہے ،تو کرسکتی ہے ،البتہ ذکر واذکار ،درود پاک پڑھنے سے پہلے وضو …

Read More »

کیا چاندی کے برتن میں کھاپی سکتے ہیں؟

سوال: کیا چاندی کے برتن میں کھاپی سکتے ہیں؟ جواب:چاندی کے برتن میں کھانا پینا ناجائز و گنا ہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جوشخص چاندی یا سونے کے برتن میں کھاتا یا پیتا ہے، وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ اُتارتا ہے۔ البتہ …

Read More »