سوال و جواب

مہر کے علاوہ نکاح میں ایسے کوئی شرط رکھ سکتے ہیں کہ اگر شوہر طلاق دے گا تو اتنی رقم بیوی کو ادا کرنا ہوگی ؟

سوال: مہر کے علاوہ نکاح میں ایسے کوئی شرط رکھ سکتے ہیں کہ اگر شوہر طلاق دے گا تو اتنی رقم بیوی کو ادا کرنا ہوگی ؟ جواب:نکاح میں یہ شرط لگانا کہ اگر شوہر نے طلاق دی تو اتنی رقم ادا کرنا ہوگی ،یہ جائز نہیں  ۔ (دعوت اسلامی) …

Read More »

عورتوں کا جماعت کروانا کیسا

سوال: عورتوں  کا صلوٰۃ التسیح کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھناکیسا ہے اور ایک اسلامی بہن کا اونچی آواز سے تسبیح پڑھنا کہ سب کو یاد رہے کہ کتنی بار پڑھنا ہے ،تو یہ شرعا کیسا ہے؟ جواب: تنہا ء عورتوں کامل کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا خواہ وہ  …

Read More »

عورت نے جو بریسلٹ وغیرہ پہنے ہوتے ہیں ان کی آواز کا نماز میں کیا مسئلہ ہے؟

سوال: عورت نے جو بریسلٹ وغیرہ پہنے ہوتے ہیں ان کی آواز کا نماز میں کیا مسئلہ ہے؟ جواب:بریسلٹ سے عموماً اتنی آواز نہیں پیدا ہوتی کہ جو اجنبی تک پہنچے ،لہذا بریسلٹ پہن کرنماز پڑھنے میں شرعا حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب …

Read More »

بیوی نے اگر زنا کر لیا ہو تو سزا اور طلاق کا کیا حکم ہے؟

سوال: بیوی نے اگر زنا کر لیا ہو تو سزا اور طلاق کا کیا حکم ہے؟ جواب: اولاً یہ یاد رکھیں کہ زنا کا ثبوت دو طرح سے ہوتا ہے ایک یہ کہ زناکااقرارہواور دوسرایہ  کہ چارعاقل وعادل مرد گواہ ہوں جواپنی آنکھوں سے زناہوتا دیکھیں،ان میں سے کوئی ایک …

Read More »

جو یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کا دیدار ظاہر ی آنکھوں سے نہیں کیا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

سوال: جو یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کا دیدار ظاہر ی آنکھوں سے نہیں کیا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟ جواب:جمہور اہلسنت کا مذہب یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کا دیدار سر کی انکھو …

Read More »

کیا جنابت کی حالت میں غسل کیے بغیر عورت اپنے بچے کو اپنا دودھ پلا سکتی ہے ؟

سوال: کیا جنابت کی حالت میں غسل کیے بغیر عورت اپنے بچے کو اپنا دودھ پلا سکتی ہے ؟ جواب:حالت جنابت میں بچے کو دودھ پلاناجائزتوہے لیکن بہتریہ ہے کہ پستان دھوکربچے کے منہ میں ڈالے۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا …

Read More »

سوال فانیزہ فاطمہ نام کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں ؟

سوال: سوال فانیزہ فاطمہ نام کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں ؟ جواب:فانیزہ کا کوئی درست معنی نہیں ملا،لہذا اس کے علاوہ کوئی اور درست نام یا اکیلا فاطمہ نام رکھنا چاہیں تو رکھ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز …

Read More »

اشراق و چاشت کا وقت کیا ہے ؟

سوال: اشراق و چاشت کا وقت کیا ہے ؟ جواب: اشراق وچاشت دونوں نمازوں کا وقت ایک ہی ہے یعنی سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد سے نصف النہار شرعی تک ہوتا ہے ۔اور بہتر یہ ہے کہ چوتھائی دن چڑھنے کے بعد پڑھے ۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان …

Read More »

میت کو سرمہ لگانا نہیں چاہئے ،یہ کس کتاب میں لکھا ہے حوال دے دیں ؟

سوال: میت کو سرمہ لگانا نہیں چاہئے ،یہ کس کتاب میں لکھا ہے حوال دے دیں ؟ جواب:میت کوسرمہ لگانے کی ہرگز اجازت نہیں۔(بحوالہ  حبیب الفتاویٰ،ص545،مطبوعہ شبیر  برادرز،لاہور) (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

Read More »