طہارت کے مسائل

ناپاکی کی حالت میں عورت غیر ضروری بال اتار سکتی ہے؟

سوال:  ناپاکی کی حالت میں عورت غیر ضروری بال اتار سکتی ہے؟ جواب: ناپاکی کی حالت میں عورت کا غیر ضروری بال اتارنا مکروہ ہے،البتہ اگر موئے زیر ناف بالوں کو کاٹے چالیس دن ہوگئے ہیں تو کاٹنا ضروری ہوگا۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت …

Read More »

واٹر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرگئی تھی ، پانچ چھ ماہ پہلے ، اس کو پاک کرنے کیا طریقہ ہے؟

سوال: واٹر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرگئی تھی ، پانچ چھ ماہ پہلے ، اس کو پاک کرنے کیا طریقہ ہے؟ جواب:واٹرٹینک میں چھپکلی مر گئی تو سب سے پہلے اسے باہر نکال دیں ، اس کے بعد ٹنکی کے ایک طرف سے واٹرپمپ کے ذریعے پانی داخل کیاجائے …

Read More »

شرعی عذر کے ایام میں اسلامی بہنیں دلائل الخیرات شریف یا بشائر الخیرات پڑھ سکتی ہیں؟

سوال: شرعی عذر کے ایام میں اسلامی بہنیں دلائل الخیرات شریف یا بشائر الخیرات پڑھ سکتی ہیں؟ جواب: حیض و نفاس کے ایام میں دلائل الخیرات اور بشائر الخیرات پڑھنے میں شرعا حرج نہیں، البتہ دلائل الخیرات اور  بشائر الخیرات میں وہ مقامات جہاں قرآنی آیات درج ہوں اس جگہ …

Read More »

پندرہ دن کے بعد خون جاری ہے،تواگر کپڑا رکھ کر خون بند کر دیا جائے کہ خون باہر نہ نکلے تو وضو کب تک رہے گا،کیا جب تک خون باہر نہ آئے تو اس وقت تک وضو رہے گا یا نہیں ؟

سوال: پندرہ دن کے بعد خون جاری ہے،تواگر کپڑا رکھ کر خون بند کر دیا جائے کہ خون باہر نہ نکلے تو وضو کب تک رہے گا،کیا جب تک  خون باہر نہ آئے تو اس وقت تک وضو رہے گا یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر  شرمگاہ میں …

Read More »

معلمہ اگر حیض کی حالت میں ہو تو کیا یہ قرآن پڑھ اور پڑھا سکتی ہے؟

سوال: معلمہ اگر حیض کی حالت میں ہو تو کیا یہ قرآن پڑھ اور پڑھا سکتی ہے؟ جواب: حیض والی عورت کوقرآن مجید پڑ ھنے کی اجازت نہیں ہے ہاں اگریہ معلمہ ہے تو اس صورت میں اسے  طرح سے اجازت ہےکہ  قرآن پاک کو چھوئے بغیرقرآن پاک  کے کلمات …

Read More »

پاک ہونے کی صورت میں صرف فریش ہونے کے لئے بالوں کو دھوئے بغیر بقیہ بدن کو دھو لینا کیسا ہے؟

سوال: پاک ہونے کی صورت میں صرف فریش ہونے کے لئے بالوں کو دھوئے بغیر بقیہ بدن کو دھو لینا کیسا ہے؟ جواب:غسل کرنا لازم نہ ہوتو سر کے بالوں کو چھوڑ صرف بقیہ جسم پر پانی بہالینے میں شرعاً حرج نہیں ،البتہ اگر غسل کرنا لازم ہو تو سر …

Read More »

اگرکپڑے ناپاک ہوجائیں،پیشاب کے قطرے لگنے سے،اس حالت میں کسی کواسلام کے متعلق کوئی چیز بتا دی یا قرآن پاک کی تلاوت کی تو ایسا کرنے سے مجھے کیاگناہ ہوگا؟

سوال: اگرکپڑے ناپاک ہوجائیں،پیشاب کے قطرے لگنے سے،اس حالت میں کسی کواسلام کے متعلق کوئی چیز بتا دی یا قرآن پاک کی تلاوت کی تو ایسا کرنے سے مجھے کیاگناہ ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں قرآن پاک کو چھوئے بغیر تلاوت کرنے سے اگرچہ آپ گناہ گار تو نہ ہوں …

Read More »

حیض و نفاس کی حالت میں عورت شوہر کے تمام بدن کو چھو سکتی ہے ؟

سوال: حیض و نفاس کی حالت میں عورت  شوہر کے تمام بدن کو چھو سکتی ہے ؟ جواب: حیض و نفاس کی حالت میں عورت شوہر کے تمام بدن کو چھو سکتی ہے ،اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے …

Read More »

حیض کی حالت میں کپڑوں پر پیشاب کے قطرے لگ جائیں تو کیا کیا جائے؟

سوال: حیض کی حالت میں کپڑوں پر پیشاب کے قطرے لگ  جائیں تو کیا کیا جائے؟ جواب: حیض کی حالت ہو یا نہ ہو کپڑوں پر پیشاب کے قطرے لگ  جائیں،تو انہیں دھو کر پاک کر لیا جائے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

Read More »

میاں بیوی پرغسل فرض ہوتوجس جگہ سے چل کر غسل کرنے جائیں توکیا وہ جگہ بھی دھونی ہوگی؟

سوال: میاں بیوی پرغسل فرض ہوتوجس جگہ سے چل کر غسل کرنے جائیں توکیا وہ جگہ بھی دھونی ہوگی؟ جواب:جس پر غسل فرض ہو  اس کے کسی جگہ سے گزر جانے سے وہ جگہ ناپاک نہیں ہوتی  جب تک کہ کوئی نجاست اس جگہ کو نہ لگے،لہذا صورت مسئولہ میں …

Read More »