مقالات و مضامین

اس زمرے میں تمام مقالات و مضامین دکھائے جائیں گے

رد قادیانیت کورس کلاس 2

رد قادیانیت و ختم نبوت کورس قرآن و ھدیث کی روشنی میں

رد قادیانیت و ختم نبوت کورس کلاس 2 میں عقیدہ ختم نبوت کے قرآن وآحادیث کے دلائل کا مطالعہ کریں گے  : قرآن پاک سے عقیدہ ختم نبوت کا ثبوت لفظ خاتم النبیین کا معنی ومفہوم احادیث مبارکہ سے عقیدہ ختم نبوت کا ثبوت           قرآن …

Read More »

دنیا کی سب سے مہنگی اور قیمتی گائے

قیمتی گائے

گائے خریدنے والا فرشتہ  بنی اسرائیل میں ایک نیک شخص تھا جس کا ایک ہی بیٹا تھا، اُس کے پاس ایک بچھیا بھی تھی۔ خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ اس شخص کا انتقال ہوگیا اور اس کا بیٹا اپنی ماں کے سائے میں پرورش پانے لگا۔ کچھ سالوں بعد …

Read More »

اسلامی نظریہ حیات کی جامعیت و عظمت

اسلامی نظریہ حیات کی جامعیت و عظمت

اسلامی نظریۂ حیات نہایت خوبصورت، وسیع، جامع اور اعلیٰ ہے کہ ہم بندے ہیں اور ہمیں خدا کی بندگی کے تقاضے پورے کرکے دنیا کی زندگی بامقصد گزارنی ہے اور آخرت کی نجات، دائمی مسرتیں اور معبودِ حقیقی کا قرب پانا ہے۔ دوسری طرف خدا کے منکروں اور دہریوں کا …

Read More »

کیا قربانی ایک قدیم عبادت ہے

کیا قربانی ایک قدیم عبادت ہے

قربانی قدیم عبادت ہے، تمام امتوں میں ہمیشہ سے رائج رہی ہے جیسا کہ قرآن مجید میں فرمایا:”اور ہر امت کے لئے ہم نے ایک قربانی مقرر فرمائی تاکہ وہ اس بات پر اللہ کا نام یاد کریں کہ اس نے انہیں بے زبان چوپایوں سے رزق دیا۔“(پ17، الحج:34)(اس آیت کی مزید وضاحت …

Read More »

معاشرتی تباہی کے اسباب اور کے حل

معاشرتی تباہی کے اسباب اور کے حل

بیماری کے وُجودکےلئے یہ ضَروری نہیں کہ ہمیں اس کے وجود کا علم بھی ہو۔ بیسیوں بیماریاں ایسی ہیں جن میں مبتلا شخص موت کےکَنارے پہنچا ہوتا ہے، لیکن اسے مرض کی خبر تک نہیں ہوتی، جیسے کینسر، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کا شکار بہت سے لوگوں کو مرض کا علم …

Read More »

معراج اور عقل

عقل اور معراج

عقل اور معراج: اللّٰہ تعالٰی نے ہمارے نبی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو جن مُعجِزات سے مُشرّف فرمایا اُن میں سفرِ معراج نہایت عظیمُ الشّان ہے کہ آپ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے اپنے جسمانی وُجود کے ساتھ مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ تک کا سفر کیا، پھر وہاں سے آسمانوں اور اس سے بالا جنّت …

Read More »

تخلیق انسانی کا مقصد

تخلیق انسانی کا مقصد

آخر درست کیا ہےاور سیدھا راستہ کون سا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو ہمیشہ سے انسانی ذہنوں میں اٹھتا رہا ہےاور اس  کے جواب ہی پر انسانی زندگی کے طرزِ عمل کی بنیاد ہے۔ آسمانی مذاہب یہی سیدھا راستہ دکھانے کےلئے اُترے اور انبیاء علیھم السلام نے پوری شرح و بَسْط …

Read More »

کیا اسلام صرف خدمت خلق کا نام ہے

خدمت خلق

آج کل لفظوں میں خیانت عام ہے کہ اچھے الفاظ، بُرے مقصد کے لئے بولے جاتے ہیں جیسے دینی تعلیمات سے بیزار لوگ”روشن خیالی“ کا لفظ قرآن وحدیث کی تعلیمات کو تاریکی سمجھتے ہوئے اور اسلام مخالف طرزِ عمل کو روشنی قرار دیتے ہوئے بولتے ہیں حالانکہ یہ سراسر باطل …

Read More »

علماء پر تنقید کرنے والے

علماء پر تنقید کرنے والے

آج کل علمائے دین کے خلاف لکھنا اور بولنا ایک فیشن بنتا جارہا ہے۔ جس شخص کو کوئی پڑھتا سنتا نہ ہو، وہ علماء اور دینی اَحکام پر اعتراض شروع کردیتا ہے تاکہ کچھ تو ریٹنگ (Rating) اور مقبولیت ہاتھ آئے، لیکن حقیقت میں یہ بڑی محرومی ہے کہ وہ حضرات جن کی شان اللہ  تعالیٰ نے …

Read More »

باطل کے حمایتیوں کو دعوت فکر

باطل کے حمایتیوں کو دعوت فکر

غیر اسلامی تہوار اور ایّام منانے سے جب اہل ِ علم اور دین دار لوگ منع کرتے ہیں تو سیکولر اور لبرل لوگوں کا ایک گروہ اخبارمیں لکھنا ا ور ٹی وی پر بولنا شروع کردیتا ہے کہ فلاں فلاں دن منانے میں کیا حرج ہے؟ ایسے لوگوں پر حیرت …

Read More »