سوال: فاتحہ جب کہی جاتی ہے تو فاتحہ میں ایک ہی شخص کا نام لیا جاتا ہے یا مختلف رشتہ داروں کانام لیا جاتا ہے؟ جواب: ایک وقت میں ایک فرد کو ایصال ثواب کیا جائے یا ایک سے زائد افراد کو ،دونوں طرح درست ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار کو …
Read More »ایصال ثواب
مرغی کے انڈوں پر فاتحہ دلانا کیسا ہے؟
سوال: مرغی کے انڈوں پر فاتحہ دلانا کیسا ہے؟ جواب:مرغی کے انڈوں یا کسی بھی حلال چیز پر فاتحہ و نیازدلانا جائز ہے شرعاََ اس میں کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟
Read More »یہاں لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر گھر میں کوئی فوت ہو جائے تو سال تک شادی نہیں کرسکتے تو ان کا یہ سوچنا درست ہے ؟
سوال: یہاں لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر گھر میں کوئی فوت ہو جائے تو سال تک شادی نہیں کرسکتے تو ان کا یہ سوچنا درست ہے ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگر فوت ہونے کے سال تک شادی کرنے کو منحوس خیال کرتے ہیں تویاد رکھئے کسی چیز،عمل ،شخص …
Read More »فاتحہ پڑھتے ہوئےماکان محمد پڑھتے ہوئے انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟
سوال: فاتحہ پڑھتے ہوئےماکان محمد پڑھتے ہوئے انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟ جواب: (مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمْ)یہ آیت سن کر انگوٹھے نہ چومیں جائیں ،بلکہ خاموشی سے،توجہ کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت کو سماعت کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز …
Read More »عورت کا اپنے بیٹے کی قبر پر ہر جمعرات کو جا کر فاتحہ کرنا کیسا ہے ؟کیا اسے قبر پر جانے کی اجازت ہے؟
سوال: عورت کا اپنے بیٹے کی قبر پر ہر جمعرات کو جا کر فاتحہ کرنا کیسا ہے ؟کیا اسے قبر پر جانے کی اجازت ہے؟ جواب: عورتوں کے لئے زیارتِ قبور کےلئے جانامطلقا منع ہے کیونکہ اگر کسی رشتہ دار کی قبر ہوئی تو وہاں جاکر عورتیں نوحہ گری کرتی …
Read More »کسی نامحرم مرد کے لئے دعا کی جاسکتی ہے ،جبکہ اس کی حالت خراب ہو اور بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہو اور مرنے تک نوبت آجائے ؟
سوال: کسی نامحرم مرد کے لئے دعا کی جاسکتی ہے ،جبکہ اس کی حالت خراب ہو اور بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہو اور مرنے تک نوبت آجائے ؟ جواب:تمام مسلمان مردوعورت کے لیے دعائے خیرکرناشرعاًجائزہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »کونڈے کی نیازکس تاریخ کو کرنی چاہئے ؟
سوال: کونڈے کی نیازکس تاریخ کو کرنی چاہئے ؟ جواب:رجب المرجّب میں حضرت سیّدُنا امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ایصالِ ثواب کے لیے نیا ز کی جاتی ہے ۔ یہ بھی ایصالِ ثواب کی ایک صورت ہے اور ایصالِ ثواب کرنا جائز و مستحسن ہے۔ ایصال ثواب …
Read More »حالت حیض میں عورت کا فاتحہ کے لئے کھانا بنانا کیسا ہے؟
سوال: حالت حیض میں عورت کا فاتحہ کے لئے کھانا بنانا کیسا ہے؟ جواب: حالت حیض میں عورت کا کھانا بنانا کسی بھی مقصد خواہ فاتحہ کے لئے کیوں نہ ہو ،شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی …
Read More »فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟
سوال: فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟ جواب:فاتحہ کہنے کی حیثیت ایصال ثواب کی ہے یعنی کوئی بھی نیک کام کر کے اس کا ثواب پہنچانا ایصال ثواب کہلاتا ہے ، اس کے لئے کوئی طریقہ شریعت کی طرف سے مخصوص نہیں کوئی قرآنی آیت یا ذکر کا ثواب پہنچایا …
Read More »تکلیف پر کافر کو کیا ملتا ہے جبکہ مسلمان کو ثواب
سوال: کافر جن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں اور ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے جبکہ دنیاوی زندگی میں ان میں اکثرکوطرح طرح کی تکلیفوں،پریشانیوں،دُکھوں اور بیماریوں میں مبتلا دیکھا جاتا ہے اس کے برعکس مومنین کو معمولی سا اگر کانٹا بھی چبھ جائے تو ربِّ کریم گناہ بھی …
Read More »