تعظیم و تکریم

باتھ روم میں سیٹ کا رخ کس طرف ہونا چاہئے؟

سوال: باتھ روم میں سیٹ کا رخ کس طرف ہونا چاہئے؟ جواب: باتھ روم میں سیٹ کا رخ قبلہ کی طرف رکھنا جائز نہیں ،باتھ روم کی سیٹ کا رخ اس طرح ہو کہ کم ازکم  بیٹھنے میں منہ یا پشت جہت قبلہ یعنی 45ڈگری زاویے سے باہر رہے ۔ …

Read More »

کھانا کھانے کے بعد بغیر کلی کے ذکر کرنا کیسا

سوال: کھانا کھانے کے بعد بغیر کلی کے ذکر کرنا کیسا جواب:کھانا کھانے کے بعد کلی کئے بغیرذکر ،اذکارکر ناجائز  ہے،البتہ ادب یہ ہے کہ منہ کو کھانے کے اجزا سے صاف کر کے ذکر کیا جائ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟ ے۔

Read More »

کمرے میں جہاں سوتا ہوں اے سی کا رخ میرے منہ کی طرف ہے ،اے سی کی وجہ سے مجھے الرجی ہوجاتی ہے اگر میں اپنا رخ بدلتا ہو اس طرح کی میرے پاؤں اے سی کی طرف ہوجائیں ، تو میرے پاؤں قبلہ رخ ہو جائیں گے تو کیا میں اس وجہ سے قبلہ کی طرف پاؤں کر کے سو سکتا ہوں ؟

سوال: کمرے میں جہاں سوتا ہوں اے سی کا رخ میرے منہ کی طرف ہے ،اے سی کی وجہ سے مجھے الرجی ہوجاتی ہے  اگر میں اپنا رخ بدلتا ہو اس طرح کی میرے پاؤں اے سی کی طرف ہوجائیں ، تو میرے پاؤں قبلہ رخ ہو جائیں گے تو …

Read More »

ماں باپ کا ادب

سوال:میرے شوہر نے میرے سامنے کہا کہ اگر ماں اور بیوی کی لڑائی ہو جائے تو ماں کو منا لینا چاہئے  کہ ماں ناراض  ہو جائے تو اچھی بات نہیں ،اور اگر بیوی ناراض  ہو جائے تو  بیوی کو بندہ پھر منا لیتا ہے تو مجھےیہ بات اچھی نہیں لگی …

Read More »

والدین ہوسپٹل میں ایڈمٹ ہوں اوروہاں والدین کے ساتھ رکنا ہو تو کیا اچھی نیت کی جاسکتی ہے؟

سوال: والدین  ہوسپٹل میں ایڈمٹ ہوں اوروہاں والدین کے ساتھ رکنا ہو تو کیا اچھی نیت کی جاسکتی ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں والدین کے ساتھ رہتے ہوئے  ،والدین سے حسن سلوک ،حکم خداوندی کی بجاآوری کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے اور  والدین کی دل جوئی کی …

Read More »

عورت کاسر کے دو منہ والے بال کاٹنا کیسا ہے؟

سوال: عورت کا سر کے دو منہ والے بال کاٹنا کیسا ہے؟ جواب: عورتوں کا کندھوں کے نیچے  اتنی مقدار میں بال کاٹنا کہ جس سے مردوں سے مشابہت ہویہ جائز نہیں،لہذا اگر بال خراب ہوں،تو اتنی مقدار میں کاٹنے کی اجازت ہے کہ جس سے مردوں سے مشابہت نہ …

Read More »

بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنا کیسا ہے؟

سوال: بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنا کیسا ہے؟ جواب: بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنے میں شرعاً حرج نہیں ،ہاں البتہ اگر شوہر کو ایسے بیٹھنا پسند نہ ہو  تو  عورت اس معاملے میں شوہر کی پسند …

Read More »

میڈیکل کالج میں ٹیچرز کے سامنے جھکنا پڑتا ہے ، تو جھکنا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: میڈیکل کالج میں ٹیچرز کے سامنے جھکنا پڑتا ہے ، تو جھکنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: کسی کی تعظیم کی خاطر سلام کرتے وقت یا اس کے علاوہ حد رکوع تک ( یعنی اتنا کہ ہاتھ بڑھائے تو گھٹنوں تک پہنچ جائیں گے ) یا اس سے …

Read More »

کسی نے کہاکہ تم اسٹیٹس اپنے پیر کابغیروضو کے لگاتے ہواورہم تواپنے پیرکا نام بھی بغیروضو کے نہیں لیتے کسی نے مجھے ایسے کہا ہے؟

سوال: کسی نے کہاکہ تم اسٹیٹس اپنے پیر کابغیروضو کے لگاتے ہواورہم تواپنے پیرکا نام بھی بغیروضو کے نہیں لیتے کسی نے مجھے ایسے کہا ہے؟ جواب: پیر صاحب  کانام لینے کے لئے  وضو کرنا شرعاً توضروری نہیں۔ (دعوت اسلامی) نماز میں اگر کسی نے بھولے سے یاجان بوجھ کر …

Read More »