سوال: مشرک منافق اور کافر کی تعریف کیا ہے؟ جواب:شرک کرنے والے کو مشرک کہتے ہیں اور اللہ عزوجل کے سوا کسی غیر کو واجب الوجود یا لائق عبادت سمجھنا شرک کہلاتا ہے۔ زبان سے مسلمان ہونے کا دعویٰ کرنے اور دل میں اسلام سے انکار کرنے والا منافق اعتقادی …
Read More »عقائد کے متعلق احکام
کہ اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناضر کہنا منع ہے ،جبکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دیکھ رہا ہے ؟
سوال: رسالہ قسم کے بارے سوال و جواب میں پڑھ رہا تھا کہ اس میں لکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناضر کہنا منع ہے ،جبکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دیکھ رہا ہے ؟ جواب: اللہ عزوجل کو حاضرو ناظرکہنا درست نہیں ہے اس سے …
Read More »غیر مُسلم نابالغ فوت ہو جائے تو اُسکے بارے میں کیا حکم ہو گا اُسے جنتی سمجھا جائے کہ جہنمی ۔۔
سوال: غیر مُسلم نابالغ فوت ہو جائے تو اُسکے بارے میں کیا حکم ہو گا اُسے جنتی سمجھا جائے کہ جہنمی ۔۔ جواب: کافر وں کی نابالغ، ناسمجھ اولا دجنت میں جائے گی۔اور اگر سمجھ دار ہوکر کفر اختیار کرے گی تو کافر ہوجائے گی اور جہنم کی حقدار ہوگی۔ …
Read More »الله پاک (لامکاں) میں ہے ایسابولنا کیسا؟؟؟؟
سوال: الله پاک (لامکاں) میں ہے ایسابولنا کیسا؟؟؟؟ جواب:سائل کی مراداس جملے’’اللہ تعالیٰ لامکان میں ہے ‘‘سے اگریہ ہے کہ اللہ تعالی کسی مکان میں نہیں ،تودرست ہے۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟
Read More »زمین کے علاوہ دوسرے سیاروں پر بھی کوئی مخلوق رہتی ہے جسے ایلین(خلائی مخلوق) کہتے ہیں ،اس نظریے کے بارے اسلام کا کیا مؤقف ہے؟
سوال: زمین کے علاوہ دوسرے سیاروں پر بھی کوئی مخلوق رہتی ہے جسے ایلین(خلائی مخلوق) کہتے ہیں ،اس نظریے کے بارے اسلام کا کیا مؤقف ہے؟ جواب:زمین ہو یا دیگر سیارے کائنات میں اللہ تعالیٰ کی ذات وصفات کے علاوہ ہر شئی جاندار ہو یابے جان سب اللہ تعالیٰ کی …
Read More »رمضان کے مہینے میں پریشان ہو کر خود کشی کرلی،کیا وہ بھی جنت میں جائے گا کہ رمضان میں مرنے والے کی بخشش کر دی جاتی ہے؟
سوال: رمضان کے مہینے میں پریشان ہو کر خود کشی کرلی،کیا وہ بھی جنت میں جائے گا کہ رمضان میں مرنے والے کی بخشش کر دی جاتی ہے؟ جواب:رمضان میں مرنے والے کے لئے جو فضیلت ہے وہ خود مرنے والے کے لئے ہے نہ کہ اپنے آپ کو خود …
Read More »حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی روح اللہ تعالیٰ نے قبض فرمائی کیا یہ درست ہے؟
سوال: حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی روح اللہ تعالیٰ نے قبض فرمائی کیا یہ درست ہے؟ جواب:علامہ اسماعیل حقی علیہ الرحمہ نے تفسیر روح البیان میں حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی روح قبض کرنے کے بارے میں ایک روایت نقل فرمائی ہے،چنانچہ فرماتے ہیں …
Read More »حدیث مبارکہ ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا اور حسنین کریمن رضی اللہ عنہما کو چادر کے نیچے لیا یہ حدیث درست کیا ہے؟
سوال: حدیث مبارکہ ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا اور حسنین کریمن رضی اللہ عنہما کو چادر کے نیچے لیا یہ حدیث درست کیا ہے؟ جواب:حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہابیان کرتی ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح …
Read More »اللہ تعالیٰ کو اوپروالا کہناکیساہے؟
سوال: اللہ تعالیٰ کو اوپروالا کہناکیساہے؟ جواب:اللہ تَبَارَکَ وَتَعَا لٰی کی ذات کے لئے لفظ ”اُوپروالا ”بولنا کُفْرہے کہ اِس لفْظ سے اسکے لئے جِہَت(یعنی سَمت)کا ثُبُوت ہوتا ہے اوراسکی ذات جِہَت (سَمْت)سے پاک ہے جیسا کہ حضرت علَّامہ سعدُ الدِّین تَفْتازَانِی علیہ رحمۃُ اللہ الوالی فرماتے ہیں:”اللہ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی …
Read More »کیا یہ روایت موجو ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روح اللہ تعالیٰ نے خود قبض فرمائی ؟
سوال: کیا یہ روایت موجو ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روح اللہ تعالیٰ نے خود قبض فرمائی ؟ جواب: اس طرح کی روایت علامہ اسماعیل حقی علیہ الرحمہ نے تفسیر روح البیان میں نقل فرمائی ہے،چنانچہ فرماتے ہیں ’’ ان فاطمة رضی اللہ تعالیٰ عنہا لما …
Read More »