سوال: سرکار غوث پاک کیا مجدد تھے ؟ جواب:جی ہاں سرکار غوث پاک اپنے وقت کے مجدد تھے۔ (دعوت اسلامی) ایسا سیخ کباب جس کے گوشت کو خون لگا ہو اور اسے بغیر دھوئے بنایا جائے ،تو اس کھانا کیسا ہے؟
Read More »ایمان و کفر سے متعلق احکام
کیاکوئی ایسی روایت ہے کہ جس میں ہوکہ امام مہدی سے پہلے والے رمضان میں سورج گرہن ہوگا ؟
سوال: کیاکوئی ایسی روایت ہے کہ جس میں ہوکہ امام مہدی سے پہلے والے رمضان میں سورج گرہن ہوگا ؟ جواب:سوال میں پوچھی گئی روایت موجود تو ہے لیکن اس روایت کو علماء نے سخت ضعیف،مردوداوربعض نے اسے جھوٹی روایت قراردیا ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا سیدمحبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی …
Read More »مجھے ایمان کے بارے وسوسے آتے ہیں،توکیامجھ پرتجدیدایمان کاحکم ہوگااورمجھے وسوسوں کاعلاج بھی بتادیں ۔
سوال: مجھے ایمان کے بارے وسوسے آتے ہیں،توکیامجھ پرتجدیدایمان کاحکم ہوگااورمجھے وسوسوں کاعلاج بھی بتادیں ۔ جواب:ذِہن میں کُفْرِیَّہ خیالات کا آنااور انہيں بيان کرنے کو بُرا سمجھنا عَین اِیمان کی عَلامَت ہے اور وسوسے آنے سے بندہ ایمان سے خارج نہیں ہوتا کیونکہ کُفْرِیّہ وساوِس شَیْطان کی طرف سے …
Read More »کفار کو سلام کرنا کیسا ہے؟
سوال: کفار کو سلام کرنا کیسا ہے؟ جواب: ابتداء بالسلام یعنی ان کوسلام کرنے میں پہل کرناتوناجائزہے لیکن اگرخوفِ فتنہ وغیرہ کوئی عذرہوتوسلام کرسکتے ہیں اوراس میں بھی فرشتوں پرسلام کی نیت کی جائے گی۔ یونہی کافروبدمذہب اگرسلام کرے تواس کاجواب دیناضروری نہیں،البتہ جواب نہ دینے میں اگرکسی فتنہ کا …
Read More »کھانے کو یا واجد کا نام دینا کیسا
سوال: کھانے کو یا واجد کا نام دینا :اس طرح کہنا کہ یاواجد لگ گیا ہے آجاؤ یا واجد کر لو ،زید کہاں گیاہے ؟زید یاواجد کرنے گیا ہے ۔اس طرح لفظ یا واجد کو لفظ کھانا کی جگہ استعمال کرنے کی اجازت ہے یا نہیں ؟ جواب: یا واجد …
Read More »اگر کوئی کفریہ سوچ یا وسوسہ آجائے تو کیا بندہ کافرہوجائے گا
سوال: اگرکوئی کفریہ سوچ یا وسوسہ آجائے تو کیا بندہ کافرہوجائے گا،جبکہ اس کے مطابق عقیدہ نہ بنایا ہو،عقیدہ اسلام والا ہی رکھا جائے؟ جواب: ذِہن میں کُفْرِیَّہ خیالات کا آنا اور انہيں بيان کرنے کو بُرا سمجھنا عَین اِیمان کی عَلامَت ہے کیونکہ کُفْرِیّہ وساوِس شَیْطان کی طرف سے …
Read More »جے شری رام”کانعرہ مذاق میں لگاناکیساہے؟
سوال:” جے شری رام "کانعرہ مذاق میں لگاناکیساہے؟ جواب:”جے شری رام”کانعرہ اگرچہ مذاق میں ہی کیوں نہ لگایا جائے علماء نے اسے کفرلکھاہے۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)
Read More »غیر مسلمو کے تہوار میں شرکت کرنا کیسا
سوال:میں بچپن میں اورپھرجوان ہوکربھی غیر مسلموں کے تہواروں میں شرکت کیاکرتاتھا،مبارک باددیناجشن منانا وغیرہ اس طرح کے کام کیاکرتاتھا،اب مجھے معلوم ہواکہ یہ غلط تھا،تومیں نے اب پیچھے ان سب کاموں سے توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ تجدیدایمان بھی کرلیاہے اب میرے لئے کیاحکم ہے؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں …
Read More »اللہ تعالیٰ کو اوپر والا کہنا کیسا ہے؟
سوال: اللہ تعالیٰ کو اوپر والا کہنا کیسا ہے؟ جواب: شیخ طریقت ، امیر اہلسنت، بانی دعوت اسلامی، حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات کے لیے لفظ ’’اوپر والا‘‘بولنا …
Read More »اللہ تعالیٰ میری پکڑنہیں فرمائے گا،تو اس کااس طرح کہنا کیسا ہے؟
سوال:ایک دوست نے سوشل میڈیاپراپنی والدہ کی تصویر اپلوڈکی،دوسرے دوست نے کہا کہ عورتوں کی اس طرح تصویرسوشل میڈیاپراپلوڈ کرناجائزنہیں،اس کے جواب میں اس نے کہاکہ میراوجدان یہ کہتاہے کہ ماں کی تصویراپلوڈ کرنے پر اللہ تعالیٰ میری پکڑنہیں فرمائے گا،تو اس کااس طرح کہنا کیسا ہے؟ جواب:عورت خواه والده ہی …
Read More »