حلا ول حرام

ہم بستری میں ٹائمنگ کے اضافے کے لئے جو گولیاں کھائی جاتی ہیں تو یہ کھانا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: ہم بستری  میں ٹائمنگ کے اضافے کے لئے جو گولیاں کھائی جاتی ہیں تو یہ کھانا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: ہم بستری  میں ٹائمنگ کے اضافے کے لئے اویات استعمال کرنا جائز تو ہے ،البتہ استعمال کرنے سے پہلے کسی ماہر طبیب سے مشورہ کر لیا جائے۔ …

Read More »

حجامہ کرواناکیساہے؟

سوال: حجامہ کرواناکیساہے؟ جواب:حجامہ یعنی پچھنے لگوانا جائز ہے اور یہ  ایک طریقہ علاج ہے اور حجامہ کروانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی ثابت ہے،البتہ حجامہ اسی سے کروایا جائے جو اس طریقہ علاج کا ماہر ہے۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

Read More »

اس دیس کی مٹی میں میرا ایمان نظر آئے گا

سوال: گیتا،بھگوت،بائبل سب قرآن نظر آئے گا اس دیس کی مٹی میں میرا ایمان نظر آئے گا یہ دیس ہے میرے خواجہ کا غدار نہیں ہیں ہم لوگ لو چیر کے دیکھو دل میں ہندوستان نظر آئے گا یہ شعر پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ شعر پڑھنا شرعا …

Read More »

نیک کام کر کے اپنے آپ کو نیک خیال کرنا تکبر کے طور پر یہ کیسا ہے؟

سوال: نیک کام کر کے اپنے آپ کو نیک خیال کرنا تکبر کے طور پر یہ کیسا ہے؟ جواب:نیک کام کرنے کے بعد اپنے آپ کو دوسروں سے بہتر خیال کرنا یہ تکبر ہے اورتکبر کرنا سخت حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،لہذا نیک کام کرنے …

Read More »

ہند میں حکومت کفار کی ہے تو یہاں بینک میں جاب کرنا کیسا؟

سوال: ہند میں حکومت کفار کی ہے تو یہاں بینک میں جاب کرنا کیسا؟ جواب:بینک میں سود کا لین دین ،حساب کتاب کی نوکری کرنا ناجائز و گناہ ہے،البتہ ایسی نوکری کہ جس میں سود کالین دین،حساب کتاب نہ کرناپڑے مثلاًبینک کی صفائی ستھرائی،چائے بنانے، پلانے،چوکیداری وغیرہ کی نوکری کرنا …

Read More »

بی سی ڈالناکیسا ہے؟ اس طرح کہ جتنے پیسے جمع کروائے ہیں اتنے ہی ملیں گے کم یا زیادہ نہیں ملیں گے ؟

سوال: بی سی ڈالناکیسا ہے؟ اس طرح کہ جتنے پیسے جمع کروائے ہیں اتنے ہی ملیں گے کم یا زیادہ نہیں ملیں گے ؟ جواب: سوال میں بیان کردہ صورت میں بی سی ڈالنا شرعا جائز ہے جبکہ اس میں کوئی ناجائز شرط نہ لگائی جائے ۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی …

Read More »

مسلمان کا نمسکار کہنا کیسا ہے؟

سوال: مسلمان کا نمسکار کہنا کیسا ہے؟ جواب: مسلمان کا کفارکونمستے یانمسکارکہنے کی اجازت نہیں ہے،بلکہ اس کی جگہ آداب بول لیں اوراس لفظ سے نیت یہ ہوکہ آ میرے پیرداب۔ البتہ اگر مجبوری ہوتو بدرجہ مجبوری کہہ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

Read More »

جاب حاصل کرنے کے لئے تجربے کا جھوٹاسرٹیفکیٹ حاصل کرتے ہیں توکیایہ درست ہے؟

سوال: جاب حاصل کرنے کے لئے تجربے کا جھوٹاسرٹیفکیٹ حاصل کرتے ہیں توکیایہ درست ہے؟ جواب:جاب حاصل کرنے کے لئے تجربے کا جھوٹا سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ناجائز و گناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا …

Read More »

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟اور حور سے دوستی کرنے کا کیا وظیفہ ہے؟

سوال: کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟اور حور سے دوستی کرنے کا کیا وظیفہ ہے؟ جواب:حورسے مراداگر جن ہے تو جن سے جائز کام لینے کے لئے دوستی کرنا تو جائز ہے،لیکن بچنا بہتر ہے کہ جنات کی صحبت انسان کومتکبربنادیتی ہے۔ اگرحور سے مراد جنت کی حور ہے تو …

Read More »

کیا کسی کو پیر کی اجازت کے بغیر تربیت دی جاسکتی ہے؟

سوال: کیا کسی کو پیر کی اجازت کے بغیر تربیت دی جاسکتی ہے؟ جواب:دینی تربیت دینے اور لینے کے لئے پیر اجازت شرعا لازم نہیں ،لہذا جب دینی  تربیت دینے والاشخص تربیت کرنے کا اہل ہے تو کسی دوسرے شخص کو تربیت دینے کے لئے ،اس شخص کے پیر سے …

Read More »