حلا ول حرام

قوالی سننا کیسا ہے؟جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے ،اس بارے رہنمائی فرمادیں ؟

سوال: قوالی سننا کیسا ہے؟جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے ،اس بارے رہنمائی فرمادیں ؟ جواب: مروجہ قوالی سنناناجائزوگناہ ہے کیونکہ یہ ڈھول، طبلہ،مزامیر،موسیقی اورآلات لہوولعب کے ساتھ گائی جاتی ہے جنکا بجانا اور سننا ناجائز  ہے اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کواللہ …

Read More »

جنونِ عشق سے’ خدا بھی نہ بچ سکا تعریفِ حسنِ یار میں’ سارا قرآن لکھ دیا

سوال: مفتی صاحب اس سوال کا جواب عطا فرمائے👇 جنونِ عشق سے’ خدا بھی نہ بچ سکا تعریفِ حسنِ یار میں’ سارا قرآن لکھ دیا جواب:یہ شعر کفریہ ہے ۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

Read More »

اگر کوئی غیر اللہ سے مدد مانگنے کا منکر ہو تو اس بارے کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی غیر اللہ سے مدد مانگنے کا منکر ہو تو اس بارے کیا حکم ہے؟ جواب: انبیاء ،اولیاء اور اللہ عزوجل کے نیک بندوں سے مددمانگناجائز ہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہو کہ حقیقی مدد گا راللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اور یہ حضرات مدد الٰہی کے مظہراور …

Read More »

oral sex کا اسلام میں کیا حکم ہے ،اگر کر لیا ہے تو اس کی تلافی کیسے ہوگی؟

سوال: oral sex کا اسلام میں کیا حکم ہے ،اگر کر لیا ہے تو اس کی تلافی کیسے ہوگی؟ جواب: oral sex (میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو منہ میں لینا )ناجائزو ممنوع ہے، ایسا کرنے والوں پر توبہ کرنالازم ہے اور توبہ ہی اس کا کفارہ ہے …

Read More »

ایسا پیر جو غیر شرعی حرکات کرتا ہو

سوال: ایسا پیر جو غیر شرعی حرکات کرتا ہومثلاً اپنے گھر میں جانداروں کی تصوریریں لٹکاتا ہو ،عورتوں سے بے پردگی کرتاہو ،تنہائی اختیار کرتا ہو، ان غیر شرعی حرکات کی وجہ سے دل بھی اٹھ چکا ہو ،تو کیا اس صورت میں مذکورہ پیر صاحب سے بیعت باقی رہے …

Read More »

کیا ہومیوپیتھک دوائیوں کابزنس شروع کر سکتے ہیں ؟

سوال:  کیا ہومیوپیتھک دوائیوں کابزنس شروع کر سکتے ہیں ؟ جواب:ہومیوپیتھک دوائیوں کوبیچنے خریدنے کے متعلق سوال کامقصداگریہ ہے کہ  ہومیوپیتھک ادویات میں الکوحل کا استعمال ہو تا ہے  ،تو کیا مسلمان کو اس کا بیچنا خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟تو اس کا جواب یہ ہے کہ علمائے کرام …

Read More »

کیا داڑھی رکھنا واجب ہے ؟

سوال: کیا داڑھی رکھنا واجب ہے ؟بعض کہتے ہیں کہ جو دنیا میں کلین شیو ہوگا اس کی جنت میں داڑھی ہوگی،جو دنیا میں داڑھی رکھے گا اس کے جنت میں داڑھی نہیں ہوگی ،کیا یہ درست ہے؟ جواب:داڑھی رکھنا واجب ہے ،داڑھی منڈانایا ایک مشت سے کم کروانا سخت …

Read More »

شب قدر میں کوئی شب کرتاہے لیکن اس کی تھوڑی دیر کے لئے آنکھ لگ جاتی ہے تو کیا پھر بھی اس کا شب ہوجائے گا؟

سوال: شب قدر میں کوئی شب کرتاہے لیکن اس کی تھوڑی دیر کے لئے آنکھ لگ جاتی ہے تو کیا پھر بھی اس کا شب ہوجائے گا؟جواب:یہ تونہیں کہہ سکتاکہ میں نے تمام رات جاگ کرعبادت کی البتہ شب قدرمیں عبادت کاثواب اللہ تعالیٰ کے فضل ورحمت سے ملنے کی …

Read More »