حلا ول حرام

اگر ماموں کی شادی پرمووی بن رہی ہو تو ساتھ بیٹھنا چاہئے یا ناراض کرناچاہئے ؟

سوال: اگر ماموں کی شادی پرمووی بن رہی ہو تو ساتھ بیٹھنا چاہئے یا ناراض کرناچاہئے ؟ جواب:شادی بیاہ میں مووی بنانایابنواناجیسے فی زمانہ اکثرشادیوں میں غیرشرعی کاموں کاارتکاب ہوتاہے ،بے پردگی  اورمردوعورت کااختلاط ہوتاہے اورپھریہاں عورتوں کامووی بنوانافتنے سے خالی نہیں لہذااس کی اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) کفار کو …

Read More »

مرغی کو تکبیر پڑھ کرذبح کیا ،ذبح کرتے کرتے مرغی کی گردن الگ ہو گئی تو کیا مرغی حلال ہے؟

سوال: مرغی کو  تکبیر پڑھ کرذبح کیا ،ذبح کرتے کرتے مرغی کی گردن الگ ہو گئی تو کیا مرغی حلال ہے؟ جواب:جانور کو اس طرح ذبح کرنا کہ اس کی گردن اتر جائے یہ مکروہ ہے ،لیکن اس سے جانور حرام نہیں ہوگا ،اس کا کھانا حلال ہی رہے گا۔ …

Read More »

نماز پڑھتے وقت یا اور ذکر کرتے وقت دل میں یہ خیال آتا ہے کہ کپڑے ناپاک ہیں یا جسم میں تو کہیں ناپاکی نہیں لگی ایسے خیالات ہمیشہ آتے رہتے ہیں تو کیا کرنا چاہیے،اور کپڑے پاک کرنے کا طریقہ بتا دیں

سوال: نماز پڑھتے وقت یا اور ذکر کرتے وقت دل میں یہ خیال آتا ہے کہ کپڑے ناپاک ہیں یا جسم میں تو کہیں ناپاکی نہیں لگی ایسے خیالات ہمیشہ آتے رہتے ہیں تو کیا کرنا چاہیے،اور کپڑے پاک کرنے کا طریقہ بتا دیں جواب: وسوسوں کا علاج کرنے کے …

Read More »

گیارہویں شریف میں جو لنگر تقسیم کیا جاتا ہے کیا یہ صرف مساکین و فقراء ہی کھا سکتے ہیں اس حوالے سے امام اہلسنت کا کیا مؤقف ہے؟

سوال: گیارہویں شریف میں جو لنگر تقسیم کیا جاتا ہے کیا یہ صرف مساکین و فقراء ہی کھا سکتے ہیں اس حوالے سے امام اہلسنت کا کیا مؤقف ہے؟ جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃا لرحمن اولیاء کرام کے ایصال ثواب کے لئے بنائے جانے والے کھانے …

Read More »

شب براءت کو ہمارا عقیدہ ہے کہ اس رات درخت سے پتے جھڑتے ہیں ،کیا یہ عقیدہ درست ہے؟

سوال: شب براءت کو ہمارا عقیدہ ہے کہ اس رات درخت سے پتے جھڑتے ہیں ،کیا یہ عقیدہ درست ہے؟ جواب:  شب براءت میں درختوں کے پتے جھڑتے ہیں اس کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

Read More »

جیون بیمہ کروانا کیسا ہے؟

سوال: جیون بیمہ کروانا کیسا ہے؟ جواب: مروّجہ انشورنس یعنی بیمہ پالیسی کا حکم یہ ہے کہ بیمہ پالیسی خواہ لائف( زندگی)کی ہو یاکسی اور شے کی ناجائز وممنوع ہے۔اوریونہی اس میں کام کرنابھی ناجائزوممنوع اورگناہ کاکام ہے۔اورلائف انشورنس کے ناجائز ہونے کی عمومی وجہ سود،اورظلم ہے۔ (دعوت اسلامی) کفار …

Read More »

عورتوں کو مزار پر جانا کیسا ہے؟

سوال: عورتوں کو مزار پر جانا کیسا ہے؟ جواب: عورتوں کے لئے زیارتِ قبور کے جواز میں علما ء کے اقوال مختلف ہیں ۔اصل راجح قول کے مطابق تو جواز ہے لیکن حالاتِ زمانہ کے پیش ِ نظر علماء نے یہ فرمایا کہ اَسلم یعنی سلامتی والی راہ یہ ہے …

Read More »

زمین تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی اگر تمہار آسمان کے ساتھ تعلق مظبوط ہے تو ایسا کہنا کیسا ہے ؟؟

سوال: زمین تمہارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی اگر تمہار آسمان کے ساتھ تعلق مظبوط ہے تو ایسا کہنا کیسا ہے ؟؟ جواب: یہ کہنا جائز ہے کہ اس کا معنیٰ یہ ہوسکتا ہے  کہ اگر آسمان کے مالک یعنی اللہ تعالیٰ کے ساتھ تمہارا تعلق مضبوط ہے تواللہ تعالیٰ کی …

Read More »