حلا ول حرام

ایک عورت جسکا شوہر فوت ہوا ہے،اب یہ عورت عدت میں ہے،یہ عدت ہجری کے حساب سے 4ماہ 10دن یا 130 دن گزارے گی؟

سوال: ایک عورت جسکا شوہر فوت ہوا ہے،اب یہ عورت عدت میں ہے،یہ عدت ہجری کے حساب سے 4ماہ 10دن یا 130 دن گزارے گی؟ جواب: دریافت کردہ  صورت میں اگر شوہر کی وفات قمری مہینے کی پہلی تاریخ کو ہوئی تو قمری مہینے کے حساب سے چار مہینے اور …

Read More »

کیاعورت کا بناؤ سنگھار کرنا گناہ ہے؟

سوال: کیاعورت کا بناؤ سنگھار کرنا گناہ ہے؟ جواب:عورت کا بناؤ سنگھار کرکے اجنبی مردوں کے سامنے جانا  ناجائزوگناہ ہے ،البتہ اگر عورت شوہر کے لئے بناؤ سنگھار کرتی ہے تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

Read More »

میں قرآن رکھنے لگاتواچانک میرے ہاتھ سے قرآن گرگیاتواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟

سوال: میں قرآن رکھنے لگاتواچانک میرے ہاتھ سے قرآن گرگیاتواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟ جواب:قرآن پاک  کو پکڑا جائے، تو احتیاط کے ساتھ پکڑا جائے تاکہ زمین پرنہ گرے ،البتہ اگرپھربھی غلطی سے  گرجائے،توبلاتاخیرفوراًاٹھالیاجائے،اس  پرنہ توکوئی گناہ ہے اور نہ ہی کوئی کفارہ ہے  کہ اس امت سے اللہ تعالیٰ نے …

Read More »

اسلامی بہن کا بھنوؤں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟

سوال: اسلامی بہن کا  بھنوؤں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟ جواب: عورت کابھنویں ترشواناناجائزوگناہ ہے ایسی عورت پرحدیث میں لعنت کی گئی ہے جیساکہ حدیث مبارک میں ہے: حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہماسے روایت ہے انھوں نے فرمایابال ملانے وا لی اورملوانے والی،اوربھنوں کے بال نوچنے والی …

Read More »

اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

سوال: اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟ جواب: ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ اولادحاصل کرنے کی صرف ایک ہی صورت جائز ہے اسکے علاوہ جتنے بھی معروف طریقے ہیں ناجائزوحرام ہیں۔جائزطریقہ یہ ہے کہ عورت کے رحم میں اسی کے شوہرکانطفہ بذریعہ ٹیوب پہنچایاجائے چاہے یہ کام شوہرکرے یابیوی خودکرے …

Read More »

آج کل کچھ گیمز ہیں جنہیں کھیلنے پر پیسے ملتے ہیں تو یہ کھیل کر پیسے کمانا کیسا ہے؟

سوال: آج کل کچھ گیمز ہیں جنہیں کھیلنے پر پیسے ملتے ہیں تو یہ کھیل کر پیسے کمانا کیسا ہے؟ جواب:مروجہ گیمز کھیلنا  اور ان پر پیسے کمانا ناجائزو گناہ ہے۔ ۔(دعوت اسلامی) فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

Read More »

عورت کا ہاتھوں پر مہندی لگانا کیسا ہے؟

سوال:عورت کا ہاتھوں پر مہندی لگانا کیسا ہے؟ جواب: عورتوں کااپنے ہاتھوں  پرمہندی لگانانہ صرف جائزبلکہ سنت ہے،البتہ  ایسی مہندی جوجرم دارہو ،ہاتھ پاؤں پر لگ جانے کی صورت میں پانی جسم تک نہ پہنچے، تو ایسی مہندی ہرگز نہ لگائی جائے،  کیونکہ وضواورغسلِ فرض میں جن اعضاء کودھونافرض ہے …

Read More »

کھانا کھانے سے پہلے درمیان اور آخر میں پانی پینا کیسا ہے؟

سوال: کھانا کھانے سے پہلے درمیان اور آخر میں پانی پینا کیسا ہے؟ جواب:کھانا کھانے سے پہلے ،درمیان اور آخر میں پانی پینا جائز ہے ،لیکن طبی حوالے سے کہاجاتا ہے کہ بہتر یہ ہے کہ کھانے کے شروع میں پانی پیا جائے آخر میں پانی نہ پیا جائے کہ …

Read More »

کافر الیکشن پر کھڑا ہو تو اسے ووٹ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال: کافر الیکشن پر کھڑا ہو تو اسے ووٹ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب: کافر الیکشن پر کھڑا ہو تو اسے ووٹ دینے کی ہرگز اجازت نہیں ،لہذاووٹ صرف و صرف اس مسلمان کو دیں جو مسلمانوں کی بھلائی اور اسلامی نظام کے لئے جدوجہد کرنے والا ہو۔ …

Read More »