سوال:کیا انسان کے ستارے ہوتے ہیں جن سے تاویزات بنائے جاتے ہیں؟ جواب: ستاروں سے قسمت کا حال معلوم کرنا حرام اور ستاروں کے خدا عزوجل کی طرح موثر ہونے کا عقیدہ کفر ہے جبکہ تعویذات میں ستاروں کی مختلف چالوں کے اعتبار کرنے میں حرج نہیں۔ کیا سورۃ بقرۃ …
Read More »حلا ول حرام
کیا عورت اس دسترخوان پر کھانا کھا سکتی ہے جس پر اس کے سسرال والے ساس، سسر، دیور شوہر وغیرہ کھانا کھا رہے ہوں؟
سوال:کیا عورت اس دسترخوان پر کھانا کھا سکتی ہے جس پر اس کے سسرال والے ساس، سسر، دیور شوہر وغیرہ کھانا کھا رہے ہوں؟ جواب: قریبی نامحرم رشتہ داروں جیسے دیور ،جیٹھ،بہنوئی وغیرہ سے بھی پردہ کرنا لازم ہے البتہ گھر میں ایک دستر خوان پر کھانا کھانے یا دیگر …
Read More »تاریخ ابن خلدون اہلسنت کی معتبر کتابوں میں سے ہے یا نہیں ؟
سوال:تاریخ ابن خلدون اہلسنت کی معتبر کتابوں میں سے ہے یا نہیں ؟ جواب: تاریخ ابن خلدون ،ایک معروف کتاب ہے جس میں ہر طرح کی معتبر و غیر معتبر چیزیں ہیں اور جہاں تک خود ابن خلدون کا تعلق ہے تو اس کی کئی تحریریں باطل عقائد ونظریات پر …
Read More »داڑھی منڈانے کی اجرت کا کیا حکم ہے؟
سوال:داڑھی منڈانے کی اجرت کا کیا حکم ہے؟ جواب:داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کروانا دونوں کام ناجائزوحرام ہیں اور داڑھی مونڈکریا ایک مٹھی سے کم کرکے دینا گناہ پر مدد کرنا ہےاورگناہ کے کام پر مدد دینا،ناجائز وحرا م ہے اسی طرح اس پر اجرت لینابھی ناجائز و …
Read More »عورت کا سسر سے پردے کے بارے کیا حکم ہے؟
عورت کا سسر سے پردے کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب: شرعاً بہو اور سسر کے مابین پردہ لازم نہیں ،البتہ اگر سسر جوان ہے تو پردہ کرنا چاہیے ،اور جہاں معاذاللہ کسی فتنے کا اندیشہ ہو توپھر پردہ کرنا واجب ہوجائے گا ۔ موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے …
Read More »اگر کوئی اس طرح اجارہ کرے کہ آپ کو عشاء کی نماز کے بعد اکتالیس منٹ وقت دینا ہے تو یہ کیسا ہے؟
سوال: اگر کوئی اس طرح اجارہ کرے کہ آپ کو عشاء کی نماز کے بعد اکتالیس منٹ وقت دینا ہے تو یہ کیسا ہے؟ جواب:جس کام پر اجارہ کیا جارہا ہے وہ کام اگر شرعاًجائز ہو اور اس میں وقت،اجرت معلوم ہو تو اس اجارے میں شرعاً کوئی حرج نہیں …
Read More »کونسی کونسی مچھلی کھانا جائز ہے ؟یو نہی کیکڑا اورجھینگا کھانا کیسا ہے؟
سوال:کونسی کونسی مچھلی کھانا جائز ہے ؟یو نہی کیکڑا اورجھینگا کھانا کیسا ہے؟ جواب: م(1)مچھلی کی تمام اقسام مطلقاً حلال ہیں(2)کیکڑا کھانا حرام ہے(3)جھینگے کے مچھلی ہونے اور نہ ہونے میں علماء کا اختلاف ہے لہذا اس سے بچنا بہتر ہے۔ عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا …
Read More »کیا عورت شرعی پردہ کر کے گاڑی چلاسکتی ہے؟
سوال: کیا عورت شرعی پردہ کر کے گاڑی چلاسکتی ہے؟ جواب: عورت شرعی حدود میں رہتے ہوئے گاڑی چلانا چاہے تو چلا سکتی ہے ،البتہ بغیر ضرورت وحاجت کے اس سے بھی بچا جائے ۔ دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟ (دوعت سلامی)
Read More »رومن میں قرآنی آیات لکھنامنع ہے اس کی وجہ کیا ہے؟
سوال: رومن میں قرآنی آیات لکھنامنع ہے اس کی وجہ کیا ہے؟ جواب: قرآن مجیدکی آیات کوعربی زبان کے علاوہ رومن یاکسی بھی دوسری زبان میں لکھناجائز نہیں کیونکہ عربی کوانگریزی میں لکھنے کی صورت میں بعض حروف مثلاًسین،صاد،ثاء میں اسی طرح ق اور ک میں ز،ذ،ظ میں فرق بالکل …
Read More »بدمذہب سے چندہ لینا کیسا ہے؟
سوال: بدمذہب سے چندہ لینا کیسا ہے؟ جواب: دینی کاموں کے لئے بد مذہبوں سے چندہ لینا ممنوع اور سخت معیوب ہے۔ دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟ (دوعت سلامی
Read More »