حلا ول حرام

کسی چیز میں اپنا جارن لینا کیسا

سوال: اگر کوئی شخص کسی شخص سے کوئی چیز منگوائے، یہ چیز 10روپے کی ہے اور اسے 15روپے کی دے اور یہ یہی سمجھے کہ 15 کی ملی ہے،لیکن حقیقت میں یہ 10 کی ہے اور 5 اس نے اپنے مارجن کے رکھے ہیں،تو اس طرح 5روپے رکھ لینا کیا …

Read More »

حمل ساقط کروانا کیسا ہے؟

سوال: حمل ساقط کروانا کیسا ہے؟ جواب: بلا عذرِ شرعی حمل ساقط کروانا ناجائز و ممنوع و گناہ ہے، ہاں اگر عذر شرعی ہو تو  4ماہ سے پہلے ساقط کروانے کی اجازت ہے، عذر شرعی مثلاحاملہ بچہ کو دودھ پلانے والی ہے کہ حمل ظاہر ہوگا تو پہلے بچے کا …

Read More »

ایک بینک کہ جس میں مسلمان کاکوئی شئیر نہیں،صرف کافرکاہی ہے،تواس میں پیسے رکھو اکرنفع لینا جائزہے یا نہیں؟

سوال: ایک بینک کہ جس میں مسلمان کاکوئی شئیر نہیں،صرف کافرکاہی ہے،تواس میں پیسے رکھو اکرنفع لینا جائزہے یا نہیں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگرواقعتاً بینک میں کسی مسلمان کے شئیر نہیں تواس بینک میں رقم جمع کرواکر اس پرنفع لینا جائز ہے۔

Read More »

کسی وجہ سے بیوی ہم بستری کرنے کی اجازت نہ دے تو شوہر اپنی بیوی کے ساتھ لپٹ جائے کہ جس سے اس کی منی خارج ہوجائے تو کیا یہ جائز ہے؟

سوال: کسی وجہ سے بیوی ہم بستری کرنے کی اجازت نہ دے تو شوہر اپنی بیوی کے ساتھ لپٹ جائے کہ جس سے اس کی منی خارج ہوجائے تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب: شوہر کا بیوی کے ساتھ لپٹ کر لیٹنا تاکہ اس کی منی خارج ہوجائے تو یہ جائز ہے۔ …

Read More »

لڑکا و لڑکی کا پسند کی شادی( نکاح )کرنا کیسا

سوال :لڑکا و لڑکی ایک دوسرے کو پسند کرتے ہوں، تو والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟ جواب: اولاًیہ یاد رہے کہ نکاح سے پہلے مرد و عورت  ایک دوسرے کے لئے اجنبی ہیں ،اجنبی مرد و عورت کا آپس  میں بے تکلفانہ  گفتگو کرنا، ایک دوسرے …

Read More »

شرابی کی مدد کرنا کیسا

سوال:ایک شخص جو شراب پیتا ہے اس طرح کے گناہوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے اپنے سر پر قرضہ چڑھا لیتاہے، یہ کہتا ہے کہ میں آئندہ یہ کام نہیں کروں گا آپ میری مدد کردیں،جب اس کا قرضہ اتارنے کے لئے مدد کرتے ہیں توقرضہ اترجانے کے بعد،وہ …

Read More »

ورت کاحیض کی حالت میں ہاتھوں پر مہندی لگانا جائزہے یا نہیں؟

سوال: عورت کاحیض کی حالت میں ہاتھوں پر مہندی لگانا جائزہے یا نہیں؟ جواب:ماہواری کے ایام ہوں یا پاکی کے ایام عورت کو مہندی لگانا جائز ہے۔ لیکن یہ خیال رہے کہ عورتوں کو صرف وہ مہندی لگانے کی اجازت ہے جو صرف رنگ   چھوڑے اس کی تہہ وغیرہ جسم پرباقی نہ …

Read More »