سوال: کمپنی نے مجھے استعمال کے لئے پیکج والی سم دی ہے، لیکن ذاتی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی تو میرا ذاتی استعمال کرنا کیسا ہے اگر کر لوں تو کیا میری کمائی حرام ہوجائے گی؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں کمپنی کی جانب سے دی گئی سم کو …
Read More »حلا ول حرام
داڑھی اگنے کی جگہ پر موہکا، مسہ Wartsہوں اور ان پر کچھ بال ہوں تو کیا انہیں کاٹ سکتے ہیں ؟جبکہ یہ یہاں برے لگتے ہوں؟
سوال: داڑھی اگنے کی جگہ پر موہکا، مسہ Wartsہوں اور ان پر کچھ بال ہوں تو کیا انہیں کاٹ سکتے ہیں ؟جبکہ یہ یہاں برے لگتے ہوں؟ جواب: داڑھی اگنے کی جگہ پرموہکے ،مسے پر اگنے والے بال بھی داڑھی کے بال شمار ہوں گے ،لہذا انہیں کاٹنے کی شرعاً اجازت نہیں ۔ …
Read More »گھوڑے کا گوشت کھانا کیسا ہے؟
سوال: گھوڑے کا گوشت کھانا کیسا ہے؟ جواب: گھوڑے کا گوشت کھانااصح وراجح قول کے مطابق مکروہ تحریمی ،ناجائزوگناہ ہے ۔
Read More »شادی کیوں کرنی چا ہئے اس کا مقصد کیا ہونا چاہئے؟
سوال:شادی کیوں کرنی چا ہئے اس کا مقصد کیا ہونا چاہئے؟ جواب: نکاح یعنی شادی کرنے کے بہت سے فوائد ومقاصد ہیں ان مقاصد میں سے اہم مقصد سنت پر عمل کرنا ،نسل بڑھانا اورزنا اور گناہوں سے بچنا ہے۔
Read More »قادیانیوں کے ہاسپٹل میں علاج کرواسکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: قادیانیوں کے ہاسپٹل میں علاج کرواسکتے ہیں یا نہیں؟ جواب:قادیانی بد ترین کافر یعنی مرتد ہیں اور دین اسلام میں فتنہ کرنے والے لوگ ہیں ،لہذا ان کے پاسپٹل سے ہرگز علاج نہ کروایا جائے ،بلکہ کسی مسلمان کے ہاسپٹل اورمسلمان ڈاکٹر سے علاج کروایا جائے۔
Read More »مجبوری تو وہ ہوتی ہے کہ کوئی گن پوائنٹ پرکوئی حکم دے تو یہاں پر تو ایسا کچھ نہیں ہو؟
سوال: تمہیدالایمان کی ص41 پرلکھا ہے کہ امام اہلسنت کی شرعی مجبوری:مجبوری تو وہ ہوتی ہے کہ کوئی گن پوائنٹ پرکوئی حکم دے تو یہاں پر تو ایسا کچھ نہیں ہو؟ جواب: شرعی مجبوری کی شریعت مطہرہ نے بہت سی صورتیں بیان کی ہیں جوحالات وواقعات اورافراد کے مختلف ہونے …
Read More »مسواک کی قسم کھانا
سوال: اگرکسی نے قسم کھائی میں آج کے دن میں کم ازکم ایک بارضرورمسواک کروں گا،مغرب تک مسواک نہ کی بلکہ مغرب کے بعد مسواک کی تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی؟ جواب: اگرکسی نے قسم کھائی میں آج کے دن میں کم ازکم ایک بارضرورمسواک کروں گا،مغرب تک مسواک …
Read More »اگرکسی کافر کاکپڑاناپاک ہوتے دیکھااوروہی کپڑا 5دن بعدخریدلیاتویہ کپڑاپاک ہے یا ناپاک؟
سوال: اگرکسی کافر کاکپڑاناپاک ہوتے دیکھااوروہی کپڑا 5دن بعدخریدلیاتویہ کپڑاپاک ہے یا ناپاک؟ جواب:اگرکسی کافر کاکپڑاناپاک ہوتے دیکھااوروہی کپڑا 5دن بعدخریدلیاتویہ تو اس صورت میں کپڑا ناپاک ہونے کے بعد نظروں سے اوجھل ہوگیا، تو کپڑوں پرجب تک نجاست کا اثر دکھائی نہ دے طہارت ہی کا حکم ہوگا ،البتہ …
Read More »غسل فرض تھااس وقت آنکھ کھلی کہ اگرغسل کرے گاتو نماز کاوقت ختم ہوجائے گاتواب کیاصرف وضو کرکے نمازپڑھ سکتے ہیں؟
سوال: غسل فرض تھااس وقت آنکھ کھلی کہ اگرغسل کرے گاتو نماز کاوقت ختم ہوجائے گاتواب کیاصرف وضو کرکے نمازپڑھ سکتے ہیں؟ جواب: فجر کا وقت ختم ہونے سے اتنی دیر پہلے آنکھ کھلی کہ غسل کر کے فجر کے فقط فرض نماز ادا کر سکتا ہے تو اس پر …
Read More »دودھ کارشتہ قائم ہونے کے لئے 5 بارپلاناضروری ہے یاایک باربھی دودھ پلایاتودودھ کارشتہ قائم ہوجائے گا؟
سوال: دودھ کارشتہ قائم ہونے کے لئے 5 بارپلاناضروری ہے یاایک باربھی دودھ پلایاتودودھ کارشتہ قائم ہوجائے گا؟ جواب: مدت رضاعت میں دودھ كارشتہ قائم ہونے کے لئے 5بار دودھ پلانا ضروری نہیں،ایک باربھی دودھ پلانے سے دودھ کارشتہ ثابت ہو جائے گا۔
Read More »