نماز کے شرائط و فرائض

عورتیں نماز کس وقت اداکریں

سوال:  عورتوں کوفرض نمازیں کس وقت پڑھناچاہیے ؟ جواب:  عورتوں کےلیے افضل یہ ہے کہ فجرکا وقت شروع ہوتے ہی اندھیرے میں نمازاداکرلیں، فجرکے علاوہ باقی نمازوں میں ان کےلیے بہتر یہ ہے کہ مردوں کی نمازختم ہونے کاانتظار کریں اور جماعت ختم ہونےکےبعد نماز ادا کریں۔    درمختار اور مجمع …

Read More »

نرم و دبیز فوم پر نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد میں  چٹائی کے نیچے ایک فوم بچھایا گیا ہے جس پر سجدہ کرنے سے پیشانی اچھی طرح جمتی نہیں ہے اور سجدہ میں زمین کی سختی بھی محسوس نہیں ہوتی بلکہ اگر پیشانی کو مزید دبایا جائے …

Read More »

تہجد پڑھنے والا وتر کی نمازکب اداکرے؟

سوال:  کیا تہجد کی نماز پڑھنے کے لیے عشاء کے وتر چھوڑنے ضروری  ہوتے ہیں؟ ہماری اصلاح فرما دیں۔ جواب:  تہجد کی نماز پڑھنے کے لیے عشاء کے وتر چھوڑنا  اور پھر انہیں تہجد کے وقت پڑھنا ضروری  اور لازمی نہیں۔ ہاں  البتہ! اگر ایک شخص کو یقین ہو کہ فجر کا وقت شروع …

Read More »

تہجد وقت کے اندرشروع کی اوروقت ختم ہونے پرسلام پھیرا

سوال:  زیدنے تہجد کی نماز وقت کے اندرشروع کر دی،لیکن اس کا سلام فجر کا وقت شروع ہونے کے بعد پھیرا ،  تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:  تہجد کا وقت بعد نمازِعشاء سے صبح صادق ہونے تک ہے ، اگر کسی نے وقت میں نمازِ تہجد شروع …

Read More »

نمازِ ظہر میں سلام پھیرنے سے پہلے وقت ختم ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے ظہر کی نماز وقت کے اندر پڑھنا شروع کی لیکن اس کے سلام پھیرنے سے پہلے ہی ظہر کا وقت ختم ہوچکا تھا۔ تو کیا اس صورت میں اس کی وہ ظہر کی نماز ادا …

Read More »

نماز پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ وضو نہیں تھا، تو کیا حکم ہے ؟

سوال:  بے وضو اگر کوئی نماز پڑھ لے بعد میں یاد آئے کہ وضو تو تھا نہیں تو اب وہ کیا کرے؟ اگر اسی نماز کا وقت ابھی باقی ہو تو دوبارہ پڑھ لے ؟ اور اگر وقت نکل چکا ہو تو کیا قضا پڑھے؟ جواب:  بغیر وضونماز پڑھی تووہ …

Read More »

سجدہ نہ کرسکتا ہو، تو کیا کھڑے ہوکر قیام و رکوع کرسکتے ہیں ؟

سوال:  ایک عورت زمین پر سجدہ نہیں کر سکتی ، تو وہ کرسی پر نماز پڑھتی ہے ، لیکن قلبی اطمینان حاصل نہیں ہوتا۔کیا یہ عورت اس طرح کرسکتی ہے کہ کھڑے ہوکر قیام و رکوع کرے اور اس کے بعد کرسی پر بیٹھ کر سجدہ کرے؟ جواب:  ایسا مریض …

Read More »

ناپاک کارپیٹ پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا

سوال:  اگر کارپیٹ ناپاک ہوجائے ، تو اس پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جواب:  اگر کارپٹ ناپاک ہوجائے اور نجاست خشک ہوچکی ہو تواس پرایساموٹا کپڑا بچھا کر نمازپڑھنا جائز ہے ، جو نجاست کو جذب نہ کرے اور جس سےنجاست کا اثر اور بو وغیرہ …

Read More »

نماز میں دوپٹہ اور آستین کتنی ہونی چاہییں ؟

سوال:  نماز میں دوپٹہ اور آستین کتنی ہونی چاہییں ۔؟ جواب:  (الف) عورت  کےسرپرموجودبال  اور  سر سے لٹکنے والے بال ،اعضائے ستر میں سے ہیں ، عورت پر ان کا پردہ فرض ہے ،اوریہ دوعلیحدہ علیحدہ عضوشمارہوتے ہیں ،یعنی سرکے بال ایک علیحدہ عضوشمارہوتاہے اورسرسے لٹکنے والے بال ،علیحدہ عضوشمارہوتے ہیں ،لہذا دوپٹہ …

Read More »

نماز کے دوران ، نماز کا وقت ختم ہوجائے تو ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی شخص نے نمازِ ظہر یہ سمجھ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے ، لیکن نماز پڑھنے کے بعد پتا چلا کہ وقت تو ختم ہوچکا تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں جو …

Read More »