نماز کے شرائط و فرائض

ایک سجدہ کرنابھول گیا،دوسری رکعت میں یاد آیا تو کیا کرے؟

سوال: ایک سجدہ کرنابھول گیا،دوسری رکعت میں یاد آیا تو کیا کرے؟ جواب:دوسری رکعت میں جب یادآیاکہ پہلی رکعت میں ایک سجدہ رہ گیا ہے تو فوراً سجدہ کر لے اوراگررکوع کے بعدیادآنے پرسجدہ کیا،تو بہتر یہ ہے کہ رکوع کا اعادہ کر لے اور آخر میں سجدہ  سہو کر …

Read More »

بیماری میں تیمم کرنا کیسا

سوال: ایک عورت کہ جسے ڈبل ٹائیفیڈ ہوا ہے ،غسل کرنا اس کے لئے بہت تکلیف کاسبب ہے ،اس صورت میں یہ عورت غسل کی جگہ تیمم کر سکتی ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرقوی اندیشہ ہوکہ اگرغسل کرے گی تو بیماری مزید بڑھ جائے گی یاصحیح ہونے میں مزید …

Read More »

عورتوں کے سجدے کا طریقہ کیا ہے؟ پاؤں نکالنے کے حوالے سے؟

سوال: عورتوں کے سجدے کا طریقہ کیا ہے؟ پاؤں نکالنے کے حوالے سے؟ جواب:عورت سمٹ کر سجدہ کرے یعنی بازو کروٹوں سے ملادے اور پیٹ رانوں سے اور ران پنڈلیوں سے اور پنڈلیاں زمین سے ملادے اور دونوں پاؤں داہنی جانب نکال دے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی …

Read More »

اگر امام صاحب سمع اللہ لمن حمدہ میں میم کواورالسلام علیکم میں میم کو کھینچ کر پڑھے جس سے یہ معلوم کہ یہ سمیع اللہ اور السلامو علیکم پڑھ رہے ہیں ،تو پھر نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر امام صاحب سمع اللہ لمن حمدہ میں میم کواورالسلام علیکم  میں میم کو کھینچ کر پڑھے جس سے یہ معلوم کہ یہ سمیع اللہ اور السلامو  علیکم پڑھ رہے ہیں ،تو پھر نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر ممانعت کی کوئی اور وجہ …

Read More »

مقتدی امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو،اور امام کے پیچھے قعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھنا بھول جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟

سوال: مقتدی امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو،اور امام کے پیچھے قعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھنا بھول جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہوگا؟ جواب: مقتدی اگر قعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھنا بھول گیا تو اس پر سجدہ سہو لازم نہیں ،اس کی نماز ہو جائے گی  کہ …

Read More »

پاوٓں میں زخم ہے دائیں سائیڈ پر پاوٓں نکال کر بیٹھنے میں بہت زیادہ تکلیف ہے تو کیا میں بائیں سائیڈ میں پاوٓں نکال کر بیتھ سکتی ہوں؟

سوال: میرے پاوٓں میں زخم ہے دائیں سائیڈ پر پاوٓں نکال کر بیٹھنے میں بہت زیادہ تکلیف ہے تو کیا میں بائیں سائیڈ میں پاوٓں نکال کر بیتھ سکتی ہوں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں بائیں طرف پاوٓں نکال کر بیٹھنے کی اجازت ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

Read More »

اگر اپینڈکس کا آپریشن ہوا اور بیڈ سے اٹھنے کی اجازت نہیں ،تو میری نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر اپینڈکس کا آپریشن ہوا اور بیڈ سے اٹھنے کی اجازت نہیں ،تو میری نماز کا کیا حکم ہے؟   جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر کھڑے ہو کر ،رکوع سجود کے ساتھ نماز پڑھنے میں مرض کے بڑھ جانے یا شدید تکلیف کا اندیشہ نہیں ،توکھڑے ہو کر رکوع …

Read More »

حاملہ کو سجدہ میں تکلیف ہو تو کیا حکم ہے

سوال: ایک عورت حاملہ ہے اور اسے سجدہ کرنے میں سخت تکلیف ہوتی ہے ،کہ پیٹ اکٹھا ہو جاتا ہے اور جب ناک لگاتی ہے تو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے ،تو اس صورت میں سجدے کا کیا حکم ہے؟ جواب: حاملہ عورت  جسے زمین پر سجدہ کرنے میں سخت …

Read More »

کہ جس کپڑے پر انگلش اردو کے الفاظ لکھے ہو ں ،تو اسے پہن کر نماز ہو جائے گی؟

سوال: کہ جس کپڑے پر انگلش اردو کے الفاظ لکھے ہو ں ،تو اسے پہن کر  نماز ہو جائے گی؟ جواب:ایسے کپڑے جس پر انگلش، اردو  کے الفاظ لکھے ہوں ،انہیں پہن کرنماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

Read More »

امام صاحب زوال کے بعد سے بیان شروع کرتے ہیں سنتیں قبلیہ کاوقت نہیں ملتا تو ہم سنت قبلیہ کب پڑھیں؟

سوال: امام  صاحب زوال کے بعد سے بیان شروع کرتے ہیں سنتیں قبلیہ کاوقت نہیں ملتا تو  ہم سنت قبلیہ کب پڑھیں؟ جواب:عام طورپرمساجدمیں نمازجمعہ کے خطبہ واذان سے پہلے چارسنت قبلیہ پڑھنے کاوقت دیاجاتاہے لہذااس وقت میں سنت قبلیہ اداکریں اوراگرکہیں ایسانہیں ہوتاتوامام صاحب کوچاہیے کہ نمازیوں کوخطبہ اوراذان …

Read More »