سوال: کوئی اور جگہ نہ ہو تو سمندر کی مٹی کے اوپر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟ جواب:سمندر کی مٹی پر نماز پڑھنا جائز ہے شرعا اس میں کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟
Read More »نماز سے متعلق مسائل
کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟
سوال: کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟ جواب:سفر میں مکروہ اوقات کے علاوہ قضاءعمری پڑھنا تو جائز ہے لیکن یہ خیال رہے کہ اگر پڑھنا ہو تو ایسی جگہ اور وقت میں پڑھیں کہ جس میں اس بات کا اظہار نہ ہوکہ آپ قضاء عمری پڑھ رہے …
Read More »نماز میں رکعت بھول جائے کہ تین ہوئی یا چار تو اس صورت میں کیا کرے؟
سوال: نماز میں رکعت بھول جائے کہ تین ہوئی یا چار تو اس صورت میں کیا کرے؟ جواب: اگر نماز میں رکعات کی تعدادبھو ل جائے مثلاً تین رکعتیں پڑھی ہیں یا چار ،تو اگربا لغ ہو نے کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے تو نماز سے سلام پھیر …
Read More »تہجد کی نماز پڑھ رہے تھے فجر کا وقت شروع ہو گیا تو کیا کریں ؟
سوال: تہجد کی نماز پڑھ رہے تھے فجر کا وقت شروع ہو گیا تو کیا کریں ؟ جواب:تہجد کی نماز پڑھتے ہوئے اگر فجر کا وقت شروع ہو جائے تو جو پڑھ رہا ہے اسے پورا کر لے ،اگر تو دو کی نیت تھی اور ابھی ایک رکعت پڑھی تھی …
Read More »اگر کسی کو لیکوریا کی بیماری ہو تو کیاوضو ٹوٹ جائے گا ،اور جس جگہ وہ لگے تو کیا اس حصے کو ناپاک کر دے گا
سوال: اگر کسی کو لیکوریا کی بیماری ہو تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا ،اور جس جگہ وہ لگے تو کیا اس حصے کو ناپاک کر دے گا جواب:سفید لیکوریا کی بیماری جسے لاحق ہے اسے چاہئے کہ اولا اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرے کہ اس کو یہ مرض کس …
Read More »داڑھی میں تیل لگا ہو تو کیا وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا؟
سوال: داڑھی میں تیل لگا ہو تو کیا وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا؟ جواب: داڑھی میں تیل لگا ہو تو اس سے وضو ہو جائے گا کہ تیل پانی کو جلد تک پہنچنے سے روکنے والا نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »نماز کے علاوہ وقت میں پتلون ٹخنوں کے نیچے رکھ سکتے ہیں ؟
سوال: نماز کے علاوہ وقت میں پتلون ٹخنوں کے نیچے رکھ سکتے ہیں ؟ جواب: مردوں کی شلوار کا ٹخنوں سے نیچے ہونا اگر بطور تکبر ہو تو ناجائز وحرام ہے اور اس پر احادیث میں وعید آئی ہے اور اگربطور تکبر نہ ہوتو مکروہ تنزیہی ہے ۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »جماعت کے دوران اللہ اکبر کہنے کا کیا طریقہ ہے
سوال: امام صاحب قیام سے سجدہ میں جاتے ہیں تو قریب جا کر اللہ اکبر کہتے ہیں ،یوں ہی بتا دیں کہ سجدے سے اٹھنے اور دوبارہ سجدہ میں جانے کے لئے اللہ اکبر کہنے کا کیا طریقہ ہے اور اس امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ …
Read More »گھر میں مرد عورتوں کو امامت کروا سکتا ہے؟
سوال: گھر میں مرد عورتوں کو امامت کروا سکتا ہے؟ جواب:مردوں کو مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم ہے بلاعذر شرعی جماعت ترک کرنا جائز نہیں ،لہذامرد مسجد میں ہی جماعت کے ساتھ نماز پڑھیں ،اگر کسی عذر شرعی کی وجہ سے مسجد میں جماعت کے ساتھ …
Read More »فرض نماز میں سجدہ میں دعا مانگنا کیسا ہے؟
سوال: فرض نماز میں سجدہ میں دعا مانگنا کیسا ہے؟ جواب: منفرد کے لئے فرض نماز کے سجدہ میں تسبیحات کے علاوہ قرآن و حدیث میں موجود دعاؤں میں سے کوئی دعا پڑھنا اگرچہ جائز ہے ،لیکن بچنا چاہئے کہ سجدہ میں صرف تسبیحات کا پڑھنا سنت ہے ،البتہ اگر …
Read More »