سوال و جواب

درود پاک کی فضیلت میں بیان آتا ہے کہ دوسو سال کے گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں اس سے کونسے دو سوسال کے گناہ مراد ہیں ؟دنیا یا آخرت کے؟

سوال:  درود پاک کی فضیلت میں بیان آتا ہے کہ دوسو سال کے گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں اس سے کونسے دو سوسال کے گناہ مراد ہیں ؟دنیا یا آخرت کے؟ جواب:آخرت میں گناہ کا ہونا توممکن نہیں،نیکی و گناہ کاتعلق صرف دنیا کی زندگی کے ساتھ ہیں  اور …

Read More »

آنکھ میں لینز لگا کر وضو کرنے سے وضو ہوجائے گا؟

سوال:  آنکھ میں لینز لگا کر وضو کرنے سے وضو ہوجائے گا؟ جواب: جی ہاں! لینز لگا کر وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا کیونکہ آنکھ کے اندونی حصے کو وضو وغسل میں دھونا ضروری نہیں ۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن …

Read More »

ریکارڈ تلاوت سننے سے سجدہ تلاوت کرنا لازم ہوگا؟

سوال:  ریکارڈ تلاوت سننے سے سجدہ تلاوت کرنا لازم ہوگا؟ جواب: ٹی وی،مووی،ٹیپ،ریڈیووغیرہ پرآیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا۔ (دعوت اسلامی) قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

Read More »

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

سوال :       قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:  قراءت عاصم سے ہٹ کر  سات متوتر قراءتیں جنہیں   قراء ت سبعہ سے تعبیر کیا جاتا ہےان میں سے کسی بھی قراءت پر قرآن پڑھنا جائز تو ہے البتہ جہاں جو قِراءَ …

Read More »

کسی کا رشتہ والدین کم عمری یعنی نابالغ ہونے کی حالت میں طے کر دیتے ہیں کیا اس طرح والدین کا نابالغ ہونے کی حالت میں رشتہ طے کر دینا درست ہے؟

سوال: کسی کا رشتہ  والدین کم عمری یعنی نابالغ ہونے کی حالت میں طے کر دیتے ہیں کیا اس طرح والدین کا نابالغ ہونے کی حالت میں رشتہ طے کر دینا درست ہے؟ جواب: والدین کا اپنی نابالغ اولاد کا رشتہ طے کرنا شرعاََ درست ہے جبکہ رشتہ طے کرنے …

Read More »

جو بچہ ماں کے پیٹ میں فوت ہوجائے اس کا نام رکھنے کا کیا حکم ہے ؟

سوال: جو بچہ ماں کے پیٹ میں فوت ہوجائے اس کا نام رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب: بچہ زندہ پیداہواہویامردہ بہرحال اس کا نام رکھاجائے گااورقیامت کے دن اس کا حشربھی ہوگاجیسا کہ بہار شریعت میں ہے:”بچہ زندہ پیدا ہوا یا مردہ اس کی خلقت تمام ہو یا …

Read More »

مشت زنی کرنے والے کو دنیا وآخرت میں کیا نقصان ہے؟

سوال: مشت زنی کرنے والے کو دنیا وآخرت میں کیا نقصان ہے؟ جواب:مشت زنی کرنا سخت ناجائز  وحرام ہے ،یہ دنیا و آخرت میں بربادی کا سبب ہے ،دین و دنیا میں اس کے کیا کیا نقصانات ہیں اس بارے تفصیل سے جاننے کے لئے امیر اہلسنت کا رسالہ ’’قوم …

Read More »

15 دن کااگرٹھہرنے کاارادہ ہے تو قصر نماز کے اس میں راتوں کا اعتبار ہوگا یا دنوں کا؟

سوال: 15 دن کااگرٹھہرنے کاارادہ ہے تو قصر نماز کے اس میں راتوں کا اعتبار ہوگا یا دنوں کا؟ جواب:نمازمیں قصرہونے یانہ ہونے میں راتوں کااعتبارہوگا۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

Read More »