سوال و جواب

بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا

 بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟؟؟   اگر نا جائز ہو تو حرم شریف میں نماز کیسے ادا کرے؟؟   سوال: ہاں اگر کوئی شخص یہ ایمان رکھتا ہے کہ بد مذھب امام کی اقتداء جائز ہے تو اس کا حکم کیا ہے ؟؟ اور اس سے نکاح …

Read More »

فجر کی جماعت کھڑی ہو تو کیا آدمی سنتیں پڑھ سکتا ہے؟

سوال:  فجر کی جماعت کھڑی ہو تو کیا آدمی سنتیں پڑھ سکتا ہے؟ جواب: جب فجر کی جماعت کھڑی ہو جائے ،تو اگر غالب گمان ہو کہ سنتیں پڑھ کر جماعت میں شامل ہو جائیگا اگرچہ قعدہ اخیرہ میں ملے،تو پہلے سنتیں پڑھے اور اگر یہ غالب گمان ہو کہ …

Read More »

اگرنماز پڑھتے وقت سامنے صرف چارپائی ہو یا اس پر کوئی شخص موجود ہو تو نماز ہو جائے گئی۔

سوال: اگرنماز پڑھتے وقت سامنے صرف چارپائی ہو یا اس پر کوئی شخص موجود ہو تو نماز ہو جائے گئی۔ جواب:نمازی کے سامنے خالی چارپائی ہوتونمازبلاکراہت جائزہے اوراگراس پرکوئی شخص موجودہواوروہ نمازی کی جانب منہ کرکے بیٹھاہواہے اوریہ اس کے منہ کے سامنے نمازشروع کردے تویہ عمل مکروہ تحریمی،ناجائز ہے …

Read More »

نمستے کہنا کیسا ہے؟

سوال: نمستے کہنا کیسا ہے؟ جواب: کفار کو نمستے یا نمسکار کہنے کی اجازت نہیں ہے،البتہ اگر مجبوری ہوتو بدرجہ مجبوری کہہ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

Read More »

محلے کی مسجد چھوڑ کر دور والی مسجد میں جاکر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: محلے کی  مسجد چھوڑ کر دور والی مسجد میں جاکر نماز  پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: محلے کی مسجد میں نمازپنجگانہ پڑھنا افضل ہے،ہاں اگر کوئی شرعی وجہ ہو مثلاًمحلے کی مسجد کا امام فاسق ،بدمذہب یامجہول قراءت کرنے والا ہے ،تومحلے کی مسجد چھوڑ کر دوسری جگہ جہاں کا …

Read More »

زید کے پاس سرکاری بجلی کا اینگل تھا اس نے بیچ دیا کیا اسی طرح کا اینگل بازار سے خرید کررکھ دے توکیا زید بری الذمہ ہوجائے گا؟

سوال: زید کے پاس سرکاری بجلی کا اینگل تھا اس نے بیچ دیا کیا اسی طرح کا اینگل بازار سے خرید کررکھ دے توکیا زید بری الذمہ ہوجائے گا؟ جواب:زید کا سرکاری، بجلی کا اینگل بیچ دینا سخت ناجائز و حرام تھا جس کی وجہ سے زید پر توبہ کرنا …

Read More »

امام صاحب نے جماعت کروا دی بعد میں یاد آیا کہ وضو نہیں تھا ا ب شرعی حکم کیا ہے؟

سوال: امام صاحب نے جماعت کروا دی بعد میں یاد آیا کہ وضو نہیں تھا ا ب شرعی حکم کیا ہے؟ جواب:  صورت مسئولہ میں پہلی نماز نہیں ہوئی ،امام اور جنہوں نے امام کے پیچھے نماز پڑھی ہے سبھی کو دوبارہ نماز پڑھنا ہوگی لہذاامام پرلازم ہے کہ نہ …

Read More »