سوال و جواب

علیشبہ نام کے کیا معنیٰ ہیں

سوال: علیشبہ نام  کے کیا معنیٰ ہیں جواب:علیشبہ کا لغت سے کوئی معنی نہیں مل سکا، لہذا  لڑکی کانام ازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر رکھ لیا جائے تاکہ ان سے برکت بھی حاصل ہو۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے …

Read More »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فطری چیزوں کو بدلنے سے منع فرمایا ،تو یہ لاؤڈ اسپیکر جو آواز کو بدل دیتا ہے ،تو یہ کیسا ہے؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فطری چیزوں  کو بدلنے سے منع فرمایا ،تو یہ لاؤڈ اسپیکر جو آواز کو بدل دیتا ہے ،تو یہ کیسا ہے؟ جواب:جائز کاموں کے لئے لاؤڈ اسپیکر  کا استعمال کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں اور اسے فطرت کو تبدیل کرنا  نہیں …

Read More »

شرعی عذر کے ایام میں اسلامی بہنیں دلائل الخیرات شریف یا بشائر الخیرات پڑھ سکتی ہیں؟

سوال: شرعی عذر کے ایام میں اسلامی بہنیں دلائل الخیرات شریف یا بشائر الخیرات پڑھ سکتی ہیں؟ جواب: حیض و نفاس کے ایام میں دلائل الخیرات اور بشائر الخیرات پڑھنے میں شرعا حرج نہیں، البتہ دلائل الخیرات اور  بشائر الخیرات میں وہ مقامات جہاں قرآنی آیات درج ہوں اس جگہ …

Read More »

میرے بھائی کا اپنا عقیقہ نہیں ہوا ،تو کیا وہ اپنے بیٹے کا عقیقہ کر سکتے ہیں ؟

سوال: میرے بھائی کا اپنا عقیقہ نہیں ہوا ،تو کیا وہ اپنے بیٹے کا  عقیقہ کر سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں شخص مذکور کا اپنے بیٹے کا  عقیقہ کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں  کہ  عقیقہ کرنے کے لئے والد کا اپنا عقیقہ ہونا ضروری نہیں ۔ (دعوت …

Read More »

ایک لڑکی جو ایک لڑکے سے بارہ سال سے محبت کرتی ہے اور اس کے ساتھ گھومتی پھرتی ہے ،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟

سوال: ایک لڑکی جو ایک لڑکے سے بارہ سال سے محبت کرتی ہے اور اس کے ساتھ گھومتی پھرتی ہے  ،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ :اجنبی مرد وعورت کا ایک دوسرے کےساتھ گھومنا پھرنا ،بے تکلفانہ گفتگو کرنا سخت ناجائز وگنا ہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے …

Read More »

حقہ پینا کیسا ہے؟

سوال: حقہ پینا کیسا ہے؟ جواب:حقہ اگر ایسا ہو کہ جسے پینے سے عقل زائل ہوجائے تو اسے پینا ناجائزوگناہ ہے اوراگر اس سے عقل توزائل نہیں ہوتی  ہو،مگر منہ سے بدبو آتی ہے تو اسےپینا مکروہ تنزیہی خلاف اولی ہے،اگر منہ  بدبودار نہ ہواور نہ ہی کسی اور شرعی …

Read More »

ہندہ کو جب شہوت چڑھتی ہے اور اپنا ہاتھ اس کی شرمگاہ پر رکھتی ہے تو اس پر کچھ کیفیت آتی ہے اور رطوبت نکلتی ہے ،تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟ اور ایسا کرنا کیسا ہے؟

سوال: ہندہ کو جب شہوت چڑھتی ہے اور اپنا ہاتھ اس کی شرمگاہ پر رکھتی ہے تو اس پر کچھ کیفیت آتی ہے اور رطوبت نکلتی ہے ،تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟ اور ایسا کرنا کیسا ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر  عورت کو انزال …

Read More »

کالا خضاب لگانے والے کی اپنی نماز کا کیا حکم ہے ؟

سوال: کالا خضاب لگانے والے کی اپنی نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب: حالت جہادکےعلاوہ سیاہ خضاب لگانا،ناجائزوگناہ ہے،البتہ اگر کسی نے اس حالت میں نماز پڑھی تو اس کی اپنی نماز ہو جائے گی،لیکن ایسا شخص کسی کا امام نہیں ہوسکتا ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی …

Read More »

سفر میں ہتھیار اپنے ساتھ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے ؟تو کیا سفر میں اپنے ساتھ چھری چاقو وغیرہ ہتھیار اپنے ساتھ رکھے جاسکتے ہیں ؟

سوال: سفر میں ہتھیار اپنے ساتھ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے ؟تو کیا سفر میں اپنے ساتھ چھری چاقو  وغیرہ ہتھیار اپنے ساتھ رکھے جاسکتے ہیں ؟ جواب:سفر میں  اپنے ساتھ تلوار  رکھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت  ہے ،لیکن موجودہ زمانہ میں دیکھ لیا جائے …

Read More »