سوال: پندرہ دن کے بعد خون جاری ہے،تواگر کپڑا رکھ کر خون بند کر دیا جائے کہ خون باہر نہ نکلے تو وضو کب تک رہے گا،کیا جب تک خون باہر نہ آئے تو اس وقت تک وضو رہے گا یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر شرمگاہ میں …
Read More »سوال و جواب
کوٹ وغیرہ کے درمیان والے بٹن نماز میں کھلے رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: کوٹ وغیرہ کے درمیان والے بٹن نماز میں کھلے رکھنا کیسا ہے ؟ جواب:قمیص کے بٹن بندہوں اور اوپر کوٹ وغیرہ کے درمیان والے بٹن نماز میں کھلے ہوں ،تو نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »مصطفی رضا نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: مصطفی رضا نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: مصطفی رضا نام رکھنا جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »رشتے میں ستارے ملانے کی کیا حقیقت ہے؟
سوال: رشتے میں ستارے ملانے کی کیا حقیقت ہے؟ جواب: لڑکا و لڑکی کا رشتہ کرنے میں ستارے ملانے کی شرعاً کوئی حقیقت نہیں ،لہذا اس طرح کے فضول کاموں سے اپنے آپ کا بچایا جائے اوراللہ تبارک وتعالیٰ پرتوکل رکھیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے …
Read More »پانی کی بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے کیا پانی ناپاک ہو جائے گا؟
سوال: پانی کی بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے کیا پانی ناپاک ہو جائے گا؟ جواب: پانی کی بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے تو بالٹی کا پانی ناپاک ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »اگر کسی عورت نے کسی بچی کو گود لیا اور اسے دو سال کے اندر اندر دودھ بھی پلایا تو کیا اب وہ عورت اس بچی کی رضائی ماں بن گئی لیکن کیا اس عورت کا شوہر بھی اس بچی کا باپ بن جائے گا اور جب وہ بچی بالغ ہوگی تو کیا حکم ہوگا۔ اس کے بارے میں رہنمائی چاہئے کیونکہ پاکستان میں کچھ قانونی پیچیدگیاں ہیں اور آپکا حکم اس معاملے کو حل کروانے کیلیے بہت مفید ہوگا۔
سوال: اگر کسی عورت نے کسی بچی کو گود لیا اور اسے دو سال کے اندر اندر دودھ بھی پلایا تو کیا اب وہ عورت اس بچی کی رضائی ماں بن گئی لیکن کیا اس عورت کا شوہر بھی اس بچی کا باپ بن جائے گا اور جب وہ بچی …
Read More »معلمہ اگر حیض کی حالت میں ہو تو کیا یہ قرآن پڑھ اور پڑھا سکتی ہے؟
سوال: معلمہ اگر حیض کی حالت میں ہو تو کیا یہ قرآن پڑھ اور پڑھا سکتی ہے؟ جواب: حیض والی عورت کوقرآن مجید پڑ ھنے کی اجازت نہیں ہے ہاں اگریہ معلمہ ہے تو اس صورت میں اسے طرح سے اجازت ہےکہ قرآن پاک کو چھوئے بغیرقرآن پاک کے کلمات …
Read More »اشمیرہ (Ashmira) نام رکھنا کیسا؟
سوال: اشمیرہ (Ashmira) نام رکھنا کیسا؟ جواب:اشمیرہ کا کائی درست معنی نہیں ملا ،لہذا لڑکی کا نامازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر نام رکھا جائے کہ اس سے امیدہے کہ ان کی برکت بچوں کے شامل حال ہو۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے …
Read More »تم نے کہا تھا میں سب سے جدا ہوں خدا کی قسم بس میں ہی خدا ہوں
تم نے کہا تھا میں سب سے جدا ہوں خدا کی قسم بس میں ہی خدا ہوں سوال:کیا یہ اشعار کفریہ ہیں: جواب:سوال میں بیان کردہ اشعار کفریہ اشعار ہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »ہرن(میل فی میل ) کو بکرے (میل فی میل )سے کراس کرانے پر جو بچے پیدا ہوں ان کی قربانی کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
سوال: ہرن (میل فی میل ) کو بکرے (میل فی میل )سے کراس کرانے پر جو بچے پیدا ہوں ان کی قربانی کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں ماں کا اعتبار کیا جائے گا ،اگر ماں بکری ہے تو قربانی کرسکتے ہیں اور اگرماں ہرنی ہے …
Read More »