سوال و جواب

منت کی رقم وصول کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: منت کی رقم وصول کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:کسی نیک کام کے لئے منت کی رقم وصول کرنے کا کوئی خاص طریقہ نہیں ،جس طرح عام چندے وصول کئے جاتے ہیں اسی طرح وصول کیا جائے اور اس میں یہ احتیاط رہے کہ جس مقصد کے لئے منت …

Read More »

امام کے پیچھے مقتدی نے اگردرود شریف شروع کیا اور امام نے سلام پھیر دیا تو مقتدی بھی سلام پھیر دے یا مکمل درود شریف پڑھے پھر سلام بھیر ے؟

سوال: امام کے پیچھے مقتدی نے اگردرود شریف شروع کیا اور امام نے سلام پھیر دیا تو مقتدی بھی سلام پھیر دے یا مکمل درود شریف پڑھے پھر سلام بھیر ے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں مقتدی امام کے ساتھ ہی سلام پھیرے گا ،اس میں تاخیر نہیں کرے گا۔ ۔(دعوت …

Read More »

زکوٰۃ کاحساب گھر کے افراد میں سے ہر ایک کا علیحدہ ہے یا سربراہ کا ہی کافی ہے؟

سوال: زکوٰۃ کاحساب گھر کے افراد میں سے ہر ایک کا علیحدہ ہے یا سربراہ کا ہی کافی ہے؟ جواب:گھر کے افراد میں سے جو بھی صاحب نصاب ہوگا ،اس پر زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہوگی،دیگر پر زکوٰۃ لازم ہونے کی صورت میں صرف  ایک فرد …

Read More »

سری نماز مقتدی کب تک ثنا ءپڑھ سکتا ہے؟

سوال: سری نماز مقتدی کب تک ثنا ءپڑھ سکتا ہے؟ جواب:اگرسری نماز ہےاور امام قیام میں ہے تومقتدی تکبیر ِ تحریمہ کے بعدثناء پڑھے،سری نماز میں جب بھی پہلی رکعت میں شامل ہو ثناء پڑھ سکتا ہے ،یہاں تک کہ اما م اگر رکوع میں ہے اور اسے یقین ہے …

Read More »

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

سوال: فاتحہ کہنے  میں کیا پڑھا جائے؟ جواب:فاتحہ کہنے کی حیثیت ایصال ثواب کی ہے یعنی کوئی بھی نیک کام کر کے اس کا ثواب  پہنچانا  ایصال ثواب کہلاتا ہے ، اس کے لئے کوئی طریقہ شریعت کی طرف سے مخصوص نہیں کوئی قرآنی آیت یا ذکر  کا ثواب پہنچایا …

Read More »

فرشی ٹائلز جو کہ ماربل کے علاوہ ہوتی ہیں جوکہ موجودہ دور میں کثیر الاستعمال ہیں تو کیا وہ بھی سوکھنے کے بعد پاک ہوجاتی ہیں جبکہ ان کے شاید یکسانیت برقرار رکھنے کے پالش یا رنگ بھی استعمال ہوتا ہے ؟

سوال: فرشی ٹائلز جو کہ ماربل کے علاوہ ہوتی ہیں جوکہ موجودہ دور میں کثیر الاستعمال ہیں تو کیا وہ بھی سوکھنے کے بعد پاک ہوجاتی ہیں جبکہ ان کے شاید یکسانیت برقرار رکھنے کے پالش یا رنگ بھی استعمال ہوتا ہے ؟ جواب:ایسی فرشی ٹائل جو فرش سے متصل …

Read More »

لڑکا و لڑکی نے تنہائی میں ایجاب و قبول کیا تو کیا بغیر گواہوں کے نکاح ہو جائے گا؟

سوال: لڑکا و لڑکی نے تنہائی  میں ایجاب و قبول کیا تو کیا بغیر گواہوں کے نکاح ہو جائے گا؟ جواب:نکاح کے لئے گواہوں کا ہونا شرط ہے ،بغیر گواہوں کی موجودگی میں نکاح کرنے سے نکاح نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

Read More »

صوفیاء اوراولیاء اللہ میں کیا فرق ہے؟

سوال: صوفیاء اوراولیاء اللہ  میں کیا فرق ہے؟ جواب:دونوں میں تعریف کے اعتبارسےتواگرچہ فرق  ہے،لیکن دونوں کا مقصود ایک ہے اوروہ یہ ہے کہ جتنا ممکن ہواللہ کی فرما برداری کرنا،اس کی نافرمانی سے بچنااوراس کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کرنا۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

Read More »

گاؤں میں جمعہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: گاؤں میں جمعہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:اگرگاؤں کی آبادی اتنی زیادہ ہے کہ وہ لوگ کہ جن پر جمعہ فرض ہووہ اس گاؤں کی سب سے بڑی مسجدمیں پورے نہیں آئیں گےاور مسجد تنگ پر جائے ،تو اس گاؤں میں جمعہ پڑھنا جائر ہے،اوراگر گاؤں کی …

Read More »

نمازمیں سورہ فاتحہ کی بجائے اگرکوئی دوسری سورت پڑھ دی اور کچھ آیتیں پڑھنے کے بعد یاد آگیا تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: نمازمیں سورہ  فاتحہ کی بجائے اگرکوئی دوسری سورت پڑھ دی اور کچھ آیتیں  پڑھنے کے بعد یاد آگیا  تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب:سورۃ فاتحہ نماز میں پڑھنا واجب ہے ،اگر کسی نے بھولے سےسورۃ فاتحہ کی بجائے  کوئی دوسری  سورت پڑھنا شروع کر دی  اور کچھ آیتیں …

Read More »