سوال: دعوت اسلامی والے نعرہ لگاتے ہیں ہرزوجہ نبی جنتی جنتی،تو کیاحضرت لوط علیہ السلام کی زوجہ بھی جنتی ہے؟ جواب:حضرت لوط علیہ السلام کی زوجہ مسلمان نہیں،اس کاکفر اللہ تعالیٰ نے قرآن میں بیان فرمایا ہے اور مذکورہ نعرے میں نبی سے تمام انبیاء مراد نہیں ،بلکہ یہاں نبی …
Read More »سوال و جواب
زکوٰۃ یکمشت دینا ضروری ہے یا تھوڑا تھوڑا کر کے بھی دے سکتے ہیں ؟
سوال: زکوٰۃ یکمشت دینا ضروری ہے یا تھوڑا تھوڑا کر کے بھی دے سکتے ہیں ؟ جواب:سال پورا ہونے پریکمشت یعنی مکمل زکوٰۃ کااداکرنا فوراً واجب ہے ،اوراس صوررت میں بلاعذرشرعی زکوٰۃ کی ادائیگی میں تاخیر کرنا یا زکوٰۃ کو تھوڑا تھوڑا کر کے دینا ناجائز و گناہ ہے،البتہ اگر …
Read More »ولی کی پہچان کاکیاطریقہ ہے؟
سوال: ولی کی پہچان کاکیاطریقہ ہے؟ جواب:امیراہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ اسی طرح کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں :وَلِیُّ اللّٰہ کی پہچان حقیقۃً بَہُت مُشکِل ہے۔مُفَسِّرِ شَہِیر،حکیم الاُمَّت مفتی احمدیارخان عَلَیْہِ رَحمَۃُ الْحَنَّان فرماتے ہیں:حقیقت یہ ہے کہ وَلِیُّ اللّٰہ …
Read More »کیا میں کسی بدمذہب کے پیچھے نماز پڑھ سکتاہوں؟
سوال: کیا میں کسی بدمذہب کے پیچھے نماز پڑھ سکتاہوں؟ جواب: بدمذہب کے پیچھے نماز پڑھنا ناجائز ہے خواہ وہ کسی بھی مسجد کاامام ہو ۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: تعامل ناس کی وجہ سے علمائے کرام نے پرفیوم کے جواز پرفتوی دیاہے،اس سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے،لہذا الکوحل ملا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا …
Read More »ماموں کو زکوۃ دینا کیسا؟
سوال: میرے ماموں مالی مشکلات کا شکار ہیں تو کیا انہیں زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر آپ کے ماموں مستحقِ زکوٰۃ ہیں یعنی ان کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کا حاجت اصلیہ سے زائد کسی بھی قسم کاا …
Read More »گھر بنانے کی نیت سے لی گئی جگہ پر زکوۃ کا حکم؟
سوال: میراسوال یہ ہے کہ گھر بنانے کی نیت سے دو جگہ زمین لی ہے اوررہنے کے لیے گھرہے توکیااس زمین پرزکوٰۃ دیناہے اوردوسراسوال یہ ہے کہ زکوٰۃ دینے والا قرضدارہے توکیاقرض کی رقم نکال کر پھرزکوٰۃ کاحساب ہوگا؟ جواب:پہلے سوال کا جواب یہ ہے کہ جو زمین گھر بنانے …
Read More »جو احرام باندھ کرعمرہ کیاہے بعدمیں اسی احرام میں طواف کرنا جائز ہے؟
سوال: جو احرام باندھ کرعمرہ کیاہے بعدمیں اسی احرام میں طواف کرنا جائز ہے؟ جواب:جن احرام کی چادروں میں عمرہ کیا ہے ،ان چادروں میں کوئی دوسراطواف یا عمرہ کرنا شرعاًجائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »وضو کرتے وقت اگر ستر کھلا ہو تو کیا اس سے وضو ہو جائے گا؟
سوال: وضو کرتے وقت اگر ستر کھلا ہو تو کیا اس سے وضو ہو جائے گا؟ جواب:وضو کرتے وقت ستر کھلا ہو تو بھی وضو ہوجائےگا کہ وضو درست ہونے کے لئے ستر کا ڈھانپے ہوئے ہونا شرط نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟
Read More »عصر کے بعد قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: عصر کے بعد قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اور عصر کے بعد مکروہ وقت کب ہوتا ہے؟ جواب:عصر کے بعد قرآن پاک پڑھناجائزہے،البتہ بعدعصرمکروہ وقت شروع ہوجائے توبہتریہ ہے کہ تلاوت قرآن پاک نہ کی جائے اوراس وقت میں بہتر یہ ہے کہ ذکر و درود شریف …
Read More »