سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا سب سے افضل ہے؟ جواب: ظہر کی نماز سردیوں میں جلدی پڑھنا مستحب ہےاور گرمی کے دنوں میں تاخیر سے پڑھنا مستحب ہے۔اس میں کسی معین وقت کی تعیین نہیں ہوسکتی …
Read More »سوال و جواب
شافعی کے پیچھے، عصر کے شافعی وقت( یعنی حنفی وقت شروع ہونے سے پہلے )میں ،حنفی کا نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: شافعی کے پیچھے، عصر کے شافعی وقت( یعنی حنفی وقت شروع ہونے سے پہلے )میں ،حنفی کا نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:عصر کاحنفی وقت شروع ہونے سے پہلے حنفی کو عصر کے شافعی وقت میں شافعی امام کے پیچھے نمازپڑھناجائز نہیں،کیونکہ امام شافعی علیہ الرحمہ کے نزدیک سایہ ایک …
Read More »نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا کیسا
سوال:حضورمیں جامعہ نعیمیہ کاطالبعلم ہوں۔۔اس وقت سعودی عرب میں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔مخالف لوگ بخاری ومسلم سے احادیث دے رہے ہیں کہ نمازجنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنااحادیث سے ثابت ہے توپھر سنی حضرات اس کوکیوں نہیں پڑھتے یاتوممانعت کی کوئی حدیث پیش کریں۔ جواب:نمازِ جنازہ میں سورۂ فاتحہ تلاوت کی نیت سے …
Read More »بیوی کا اپنے محروم شوہر کو ایصال ثواب کرنا کیسا؟
سوال: بیوی کا اپنے محروم شوہر کو ایصال ثواب کرنا کیسا؟ جواب: جی ہاں نام لے کر اور بغیر نام لئے دونوں طرح ایصال ثواب کر سکتی ہے۔ دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟ (دوعت سلامی)
Read More »حج کے لئے احرام پہننے کی کیا حکمت ہے؟
سوال: حج کے لئے احرام پہننے کی کیا حکمت ہے؟ جواب: احرام باندھنے میں سائنس کے اعتبارسے کیاحکمیتں ہیں اللہ ہی بہترجانے البتہ احرام کے لازم ہونے میں اللہ تعالیٰ کی بے شمارحکمتیں پوشیدہ ہیں ان میں سے یہ بھی ہے کہ احرام میں اللہ تعالیٰ کی عظمت کااحساس پیدا …
Read More »کیا عورت شرعی پردہ کر کے گاڑی چلاسکتی ہے؟
سوال: کیا عورت شرعی پردہ کر کے گاڑی چلاسکتی ہے؟ جواب: عورت شرعی حدود میں رہتے ہوئے گاڑی چلانا چاہے تو چلا سکتی ہے ،البتہ بغیر ضرورت وحاجت کے اس سے بھی بچا جائے ۔ دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟ (دوعت سلامی)
Read More »فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ شکر ادا کرنا کیسا ہے؟
سوال: فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ شکر ادا کرنا کیسا ہے؟ جواب: نماز فجر یاعصر کے بعدسجدہ شکراداکرنامطلقامکروہ وممنوع ہے۔ دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟ (دوعت سلامی)
Read More »رومن میں قرآنی آیات لکھنامنع ہے اس کی وجہ کیا ہے؟
سوال: رومن میں قرآنی آیات لکھنامنع ہے اس کی وجہ کیا ہے؟ جواب: قرآن مجیدکی آیات کوعربی زبان کے علاوہ رومن یاکسی بھی دوسری زبان میں لکھناجائز نہیں کیونکہ عربی کوانگریزی میں لکھنے کی صورت میں بعض حروف مثلاًسین،صاد،ثاء میں اسی طرح ق اور ک میں ز،ذ،ظ میں فرق بالکل …
Read More »کسی نے زکوٰۃ کی رقم دی کہ فلاں کو دینی ہے ،لیکن مجھےپہنچانے کا یاد نہ رہا وہ رقم غلطی سے خرچ کر لی ،تو کیا مالک کو بتانا ہوگا یا اپنے سے اتنی رقم پہنچا دینا کافی ہوگا؟
سوال: کسی نے زکوٰۃ کی رقم دی کہ فلاں کو دینی ہے ،لیکن مجھےپہنچانے کا یاد نہ رہا وہ رقم غلطی سے خرچ کر لی ،تو کیا مالک کو بتانا ہوگا یا اپنے سے اتنی رقم پہنچا دینا کافی ہوگا؟ جواب:مالک کی طرف سے آپ زکوٰۃ ادا کرنے کے وکیل …
Read More »کیا خون سے سورہ فاتحہ لکھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا خون سے سورہ فاتحہ لکھ سکتے ہیں؟ جواب:کسی بھی قرآنی آیت کوانسان یا جانور کے بہنے والے خون سے لکھنا جائز نہیں ۔ تلی کا خون اگرچہ پاک ہے لیکن قرآن پاک اس سے بھی نہیں لکھ سکتے کہ خون میں بدبو ضرور ہوتی ہے۔ دعائے قنوت ملانا …
Read More »