سوال: غیر مسلم مسجدمیں افطاری کروائے توکیامسجدمیں یہ افطاری کھانا جائز ہے؟ جواب: غیر مسلم اگرچہ مسجد میں ہی روزہ افطار کروائے،اس کی دعوت پر روزہ افطار کرنے کی اجازت نہیں کہ یہ افطارکروانا باہمی محبت وقربت کااظہاراورسبب ہوتا ہے،اور مسلمان کو کافر سے محبت رکھنے ،اس کے ہاں دعوت …
Read More »سوال و جواب
لپ اسٹک پاک ہے یا ناپاک؟
سوال: لپ اسٹک پاک ہے یا ناپاک؟ جواب: لپ اسٹک میں اگر ناپاک اجزا شامل ہوں تولپ اسٹک بھی ناپاک ہوگی اور اگرناپاک اجزا شامل نہ ہوں تولپ اسٹک پاک ہوگی۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)
Read More »قہقہہ لگانے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: قہقہہ لگانے سے کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: علاوہ نماز میں قہقہہ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا،ہاں البتہ دورانِ نمازبالغ کاقہقہ لگانایعنی اتنی آوازسےہنسناکہ وہ خوداوراس کے آس پاس والے ہنسنے کی آوازسن لیں،وضواورنمازدونووں کو فاسد کر دیتا ہے۔اوراگراتنی آوازسے ہنسا کہ خودتوسنا مگرآس پاس والوں نے نہ سناتوبھی نمازفاسدہوجائے …
Read More »جے شری رام”کانعرہ مذاق میں لگاناکیساہے؟
سوال:” جے شری رام "کانعرہ مذاق میں لگاناکیساہے؟ جواب:”جے شری رام”کانعرہ اگرچہ مذاق میں ہی کیوں نہ لگایا جائے علماء نے اسے کفرلکھاہے۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)
Read More »چوتھی رکعت میں کھڑا ہونے کے بعد لوٹنے کا کیا حکم ہے
سوال: میں چار رکعت والی نمازمیں چوتھی رکعت میں بیٹھنے کی بجائے سیدھا کھڑاہوا،توفوراًیادآنے پربیٹھ گیا اورتشہد پڑھ کر سلام پھیر دیا،سجدہ سہو نہیں کیا تو کیا میری نماز ہوگئی یا سجدہ سہو نہ کرنے کی وجہ سے دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں نمازکااعادہ(دوبارہ پڑھنا)واجب ہے کیونکہ آپ …
Read More »ایصال ثواب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
سوال: ایصال ثواب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: ایصال ثواب کرناشرعاًجائزہے اوراس کاثبوت احادیث مبارکہ سے ہے چنانچہ سنن أبي داود میں ہے:حضرت صالح بن درہم کہتے ہیں ہم حج کے ارادے سے جارہے تھے کہ ایک آدمی سے ملاقات ہوئی(اور یہ آدمی خود حضرت ابوہریرہ تھے) اس نے ہم …
Read More »قعدہ اولیٰ میں اگرمقتدی التحیات پڑھ لے اورابھی امام کھڑا نہ ہوتومقتدی پیچھے کیا پڑھے گا؟
سوال:قعدہ اولیٰ میں اگرمقتدی التحیات پڑھ لے اورابھی امام کھڑا نہ ہو تو مقتدی پیچھے کیا پڑھے گا؟ جواب:مقتدی قعدۂ اولیٰ میں امام سے پہلے تشہد پڑھ لے،تومقتدی کے لئے حکم یہ ہے کہ اب خاموش رہے،دروداوردعامیں سے کچھ بھی نہ پڑھے ۔ شرعی معزور کے حج کا طریقہ (دعوت اسلامی)
Read More »یہاں امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں اب جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟
سوال: یہاں امام صاحب کی داڑھی چھوٹی ہے توکیا یہاں اب جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز پڑھی جائے گی ؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگراس کے علاوہ کسی اور جگہ جہاں کاامام امامت کی شرائط پرپورااترتا ہے،تو وہاں اس کے پیچھے جمعہ پڑھا جائے،اس فاسق امام کے پیچھے جمعہ …
Read More »اگرخنزیر کی چربی لپ اسٹک میں شامل کی گئی ہو تو اسے لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: اگرخنزیر کی چربی لپ اسٹک میں شامل کی گئی ہو تو اسے لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:اگر یقینی طورپرمعلوم ہو کہ اس لپ اسٹک میں خنزیر کی چربی شامل ہے تو ایسی لپ اسٹک لگانا اور اسے لگا کرنماز پڑھنا ناجائزوگناہ ہے اور ایسی لپ اسٹک لگاکر …
Read More »ایک شخص کے پاس مال ہے تو حج کرے یا تجارت کرے؟
سوال: ایک شخص کے پاس مال ہے تو حج کرے یا تجارت کرے؟ جواب: جس شخص کے پاس اتنا مال ہے کہ وہ حج پر جاسکتاہے اورحج کی دیگرشرائط بھی اس میں پائی جاتی ہیں تواس پرحج فرض ہےاور حج فرض ہوجانے کے بعد بلاوجہ شرعی تاخیر کرنے کی شرعاً …
Read More »