سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے ظہر کی نماز وقت کے اندر پڑھنا شروع کی لیکن اس کے سلام پھیرنے سے پہلے ہی ظہر کا وقت ختم ہوچکا تھا۔ تو کیا اس صورت میں اس کی وہ ظہر کی نماز ادا …
Read More »سوال و جواب
نماز پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ وضو نہیں تھا، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: بے وضو اگر کوئی نماز پڑھ لے بعد میں یاد آئے کہ وضو تو تھا نہیں تو اب وہ کیا کرے؟ اگر اسی نماز کا وقت ابھی باقی ہو تو دوبارہ پڑھ لے ؟ اور اگر وقت نکل چکا ہو تو کیا قضا پڑھے؟ جواب: بغیر وضونماز پڑھی تووہ …
Read More »سجدہ نہ کرسکتا ہو، تو کیا کھڑے ہوکر قیام و رکوع کرسکتے ہیں ؟
سوال: ایک عورت زمین پر سجدہ نہیں کر سکتی ، تو وہ کرسی پر نماز پڑھتی ہے ، لیکن قلبی اطمینان حاصل نہیں ہوتا۔کیا یہ عورت اس طرح کرسکتی ہے کہ کھڑے ہوکر قیام و رکوع کرے اور اس کے بعد کرسی پر بیٹھ کر سجدہ کرے؟ جواب: ایسا مریض …
Read More »ناپاک کارپیٹ پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا
سوال: اگر کارپیٹ ناپاک ہوجائے ، تو اس پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: اگر کارپٹ ناپاک ہوجائے اور نجاست خشک ہوچکی ہو تواس پرایساموٹا کپڑا بچھا کر نمازپڑھنا جائز ہے ، جو نجاست کو جذب نہ کرے اور جس سےنجاست کا اثر اور بو وغیرہ …
Read More »نماز میں دوپٹہ اور آستین کتنی ہونی چاہییں ؟
سوال: نماز میں دوپٹہ اور آستین کتنی ہونی چاہییں ۔؟ جواب: (الف) عورت کےسرپرموجودبال اور سر سے لٹکنے والے بال ،اعضائے ستر میں سے ہیں ، عورت پر ان کا پردہ فرض ہے ،اوریہ دوعلیحدہ علیحدہ عضوشمارہوتے ہیں ،یعنی سرکے بال ایک علیحدہ عضوشمارہوتاہے اورسرسے لٹکنے والے بال ،علیحدہ عضوشمارہوتے ہیں ،لہذا دوپٹہ …
Read More »نماز کے دوران ، نماز کا وقت ختم ہوجائے تو ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی شخص نے نمازِ ظہر یہ سمجھ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے ، لیکن نماز پڑھنے کے بعد پتا چلا کہ وقت تو ختم ہوچکا تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں جو …
Read More »بس کے سفرکے دوران نمازکاوقت ہوجائے توکیاکرے؟
سوال: بس میں پانچ چھ گھنٹے کا سفر ہے،اس دوران بس کہیں رکنی بھی نہیں ہے،سمت قبلہ کا علم بھی نہیں ہے،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: نماز ایک اہم فرض ہے ،جس شخص نے سفر کرنا ہے اسے چاہئے کہ پہلے سے نمازوں کے اوقات کو …
Read More »بغیر وضو نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ وضو نہیں تھا تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کسی نے بے وضو نماز پڑھ لی اور اسے بعد میں معلوم ہوا کہ میرا وضو ہی نہیں تھا اور نماز کا وقت بھی ختم ہوچکا ہو، توکیا وہ نماز قضا کرنی ہوگی؟ جواب: بغیر وضونماز پڑھی تووہ نماز سرے سے ادا ہی نہیں ہوئی ہے کہ نماز کی بنیادی …
Read More »کیا عورتوں کی نماز انڈرگارمنٹس کے بغیر ہو جاتی ہے ؟
سوال: کیا بنیان/ undergarmentکے بغیر عورت کی نماز ہو جاتی ہے ؟ جواب: ایسا لباس جس سے ستْر چھپ جائے اس میں نماز ہوجاتی ہے۔نماز کے لیے قمیص کے نیچے بنیان under/ garmentپہننا مرد و عورت میں سے کسی کے لیے ضروری نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم …
Read More »بھول کر بغیر وضو نمازپڑھ لی توکیاحکم ہے ؟
سوال: اگر وضو ٹوٹ گیا ہو اور یاد نہ ہو اور بغیر وضو کے نماز پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: اگر کسی کا وضو ٹوٹ گیا اور اسے وضو کرنا یاد نہ رہا اور اس نے بھول کر بغیر وضو کے ہی نماز پڑھ لی اور …
Read More »