سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ جس شخص کو چار رکعت والی نماز میں ایک رکعت ملی اور بقیہ تین رکعتیں نکل گئیں ،تو وہ امام کےسلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ نماز کس طرح ادا کرے؟کیا وہ تینوں رکعتوں میں سورۂ فاتحہ کےساتھ …
Read More »سوال و جواب
سری نماز میں امام کے جہری قراءت کرنے پر لقمہ دینا کیسا؟
سوال: امام سری نماز میں جہر سے پڑھنا شروع کردے ،تو مقتدی امام کو کس طرح لقمہ دے؟ جواب: اگر امام سری نماز میں جہر سے تلاوت کرنا شروع کردے تو جب تک اکثر سورۃ الفاتحہ نہ پڑھی ہو ،مقتدی امام کو لقمہ دے سکتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ …
Read More »امام بھولے سے تعوذ تسمیہ بلند آواز سے پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگرکوئی امام جہری نماز میں بھولےسےتعوذ اور تسمیہ بلند آواز سے پڑھے تو اس پر سجدہ سہو لازم ہوگایا نہیں؟ جواب: نماز سری ہو یا جہری اس میں تعوذ وتسمیہ پڑھناسنت ہےاگر امام نے بھول کر جہر سے پڑھ دی تو نماز ہو جائے گی اور سجدہ سہو کی …
Read More »مقتدی درود شریف پڑھ رہا ہو اور امام سلام پھیر دے تو کیا کرے؟
سوال: زید امام صاحب کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو اور قعدہ اخیرہ میں زید درود شریف پڑھ رہا ہو کہ امام صاحب سلام پھیر دیں، تو اب زید درود شریف مکمل کر کے سلام پھیرے یا مکمل کئے بغیر امام کے ساتھ سلام پھیر دے؟ جواب: جب مقتدی تشہدپورا(یعنی عبدہ …
Read More »میاں بیوی کا گھر پر جماعت سے نماز پڑھنا
سوال: میاں بیوی اپنے گھر میں باجماعت نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: مردحضرات پرمسجدمیں جماعت سے نماز پڑھنا واجب ہے اوربلاعذرِ شرعی جماعت کوترک کرناناجائزوگناہ ہے۔اس لئے وہ گھرپرنماز نہ پڑھیں،بلکہ مسجد میں جاکرباجماعت نماز اداکریں،البتہ اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت نہ مل سکے اورمیاں بیوی جماعت سے …
Read More »جوا کھیلنے والے کے پیچھے نماز ادا کرنا
سوال: ایسا امام جو جوئے کا کام کرتا ہو اور اس کا یہ کام لوگوں میں مشہور ہو تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ جواب: جوئے کا کام کرنا ناجائز و حرام اور گناہ ہے اور جو امام جوئے کا کام کرتا ہے اور اس کا یہ …
Read More »بارش کے دوران گھر پر نماز ادا کرنا کیسا؟
سوال: اگر بارش ہو تو کیامسجد کی بجائے گھر پر جماعت پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: سخت بارش نہ ہوتومسجدمیں ہی جماعت کے ساتھ نمازاداکرنا،ضروری ہے ،ہاں البتہ اگر سخت بارش ہو رہی ہو اور مسجد تک جانے کی صورت نہ ہو تو پھر مجبوری کی صورت میں گھر پر نماز پڑھنے کی اجازت …
Read More »مسجد میں عورتوں کی محفل کی وجہ سے اذان و جماعت نہ کرنا
سوال: ہمارےگاؤں کی جامع مسجدمیں عورتوں کی محفل ایصال ثواب ہوتی ہے،جو 9سے3بجےتک ہوتی ہے،اس دن ظہرکی اذان اورجماعت اس مسجد میں نہیں ہوتی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ سب کرنا کیسا ہے؟ جواب: محفل کی وجہ سے اذان وجماعت چھوڑناجائز نہیں ہےکہ مسجد کا مقصود …
Read More »مسبوق کا امام کے ساتھ سلام پھیرنے کی مختلف صورتیں
سوال: امام صاحب کچھ رکعتیں پڑھا چکے تھے اور کوئی آ کر جماعت میں شامل ہوا، لیکن جب امام نے آخری سلام پھیرا ، تو اس مقتدی نے بھی سلام پھیر دیا، پھر اسے یاد آیا کہ میری تو رکعتیں باقی ہیں، تو اس صورت میں اگر وہ سجدہ سہو کرے گا، …
Read More »نماز کی رکعتوں کے بارے میں امام اور مقتدیوں کے درمیان اختلاف ہوجائے تو حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے نماز عصر پڑھائی ،نماز کے بعد چند مقتدیوں نے کہا کہ تین رکعتیں ہوئی ہیں ،جبکہ امام اوراکثر مقتدیوں کو ظن غالب ہے کہ چار رکعتیں پوری پڑھی ہیں ۔اس صورت میں نماز دوبارہ پڑھی جائے گی یانہیں …
Read More »