"محمد عبد القادر”نام رکھنا

سوال: میں اپنے بیٹے کا نام محمد عبد القادر رکھنا چاہتا ہوں لیکن بعض لوگ کہتے ہیں کہ عبد القادر کے ساتھ  محمد نام نہیں رکھ سکتے۔ تو کیا یہ ٹھیک ہے؟

جواب: عبد القادر کے ساتھ محمد نام رکھ سکتے ہیں ، ا س میں کوئی حرج نہیں ہے۔عبدالقادرمیں "القادر”سے مراداللہ تعالی کی ذات ہے  تواس کامعنی بنے گا،قادریعنی اللہ تعالی کابندہ اوراس کے ساتھ محمدنام لگانابالکل درست ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

مِرحا نام رکھنا

 

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے