سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شلوار، پینٹ اور آستین وغیرہ کو فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں۔ |
جواب: آستین آدھی کلائی سے زیادہ چڑھاکریاپینٹ و شلواروپاجامہ کونیچے سے فولڈ کر کے یااوپر سے گھرس کرپڑھنے سے نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوتی ہے یعنی اس طرح نماز پڑھنا گناہ اور اس کا لوٹانا واجب ہے۔ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
Tags Shalwar Ya Pant Fold Kar Ke Namaz Parhna Kaisa آستین آستین فولڈکرنا شلوار یا پینٹ فولڈ کرکے نماز پڑھنا کیسا؟ فولڈ