کیا سونے کی گھڑی پر بھی زکوٰۃ ہوگی ؟

سوال: کیا سونے  کی گھڑی پر بھی زکوٰۃ ہوگی ؟

جواب:سونا اور چاندی گھڑی ،زیور یا  جس بھی شکل میں ہوں اگر یہ خود یا دیگر اموال زکوٰۃ (کرنسی،پرائز بانڈ،مال تجارت) سے مل کر نصاب کو پہنچ جائے  توزکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر اس  پر زکوۃ لازم ہوگی۔

البتہ یہ یاد رہے کہ مرد کو سونے کی گھڑی پہننا ناجائز وگناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔

(دعوت اسلامی)

نماز میں اگر کسی نے بھولے سے یاجان بوجھ کر 2 رکوع یا 3 سجدے کردئیے ،تو نماز کیا حکم ہوگا ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے