Tag Archives: کیا عصر و فجر کے وقت میں قضا پڑھ سکتے ہیں ؟

عصر و فجر کے وقت میں قضا نماز پڑھنا

سوال:  کیا عصر اور فجر کے وقت میں مکروہ وقت سے پہلے پہلے قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جواب:  عصر اور فجر کے وقت میں مکروہ وقت سے پہلے پہلے قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »