Tag Archives: امتحان کی مشقت سے روزہ توڑنا کیسا

میری یاد داشت کمزور ہے اور رمضان کے بعد امتحانات ہیں جس کی تیاری کرنی ہے تو کیا امتحان کی تیاری کے لئے میں روزے چھوڑ سکتا ہوں ؟

سوال: میری یاد داشت کمزور ہے  اور رمضان کے بعد امتحانات ہیں جس کی تیاری کرنی ہے تو کیا امتحان کی تیاری کے لئے میں روزے چھوڑ سکتا ہوں؟ جواب: امتحان دینے کی مشقت کی وجہ سے روزہ توڑنے یا نہ رکھنے کی شرعااجازت نہیں۔ صلاۃ التسبیح کی نماز پڑھنے …

Read More »