Tag Archives: اگر کسی نے قربانی کا جانور کھریدہ اور پھر بیچ ڈالا تو کیا کرے

قربانی کے لیے جوجانورخریداتھااسے بیچ ڈالااورقربانی نہیں کی تواب اس رقم کاکیاکرے؟

سوال:قربانی کے لیے جوجانورخریداتھااسے بیچ ڈالااورقربانی نہیں کی تواب اس رقم کاکیاکرے؟ جواب:جس جانورکی قربانی واجب تھی ایام نحرگزرنے کے بعداسے بیچ ڈالاتوثمن کاصدقہ کرناواجب ہے جیساکہ اوپرمذکورہوا۔

Read More »