سوال: ایک مسجد میں تراویح میں قرآن ختم ہو گیاہو،لیکن وہاں پارہ ہورہا ہو،اور میں الگ سے تراویح پڑھوں اور اس میں الم ترکیف پڑھیں توکیانمازہو جائے گی؟ جواب:عشاء کی نماز مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھنا واجب ہے اورفرض پڑھ کراب تراویح علیحدہ پڑھیں تو حرج نہیں بشرطیکہ وہاں …
Read More »