Tag Archives: بھول

امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے آمین کہنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  مقتدی امام کے پیچھے آمین نہیں کہہ سکا ،بھول گیا، تو کیااس کی نما زہو گئی یا سجدۂ سہو لازم ہوگا؟ جواب:  مقتدی سے اقتداء کی حالت میں کوئی واجب بھی بھولے سے رہ جائے ، تو اس پر …

Read More »