سوال: غسل کرنے کے بعدایک بڑا تولیہ جسم پرلپیٹ لیا،تواس تولیہ کے اوپرسے کھڑے کھڑے پاجامہ پہناجاسکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں تولیہ کے اوپر سے پاجامہ پہننے میں گناہ تونہیں ،البتہ یہ خیال رہے کہ پاجامہ جیسے بھی پہنیں بیٹھ کر ہی پہنیں کہ حدیث پاک میں ہے : …
Read More »