سوال: کیا عقیقہ کیئے بغیر عمرہ پر جانا جائز ہے؟ جواب: عقیقہ کرنا سنت مبارکہ ہے اس سنت پر عمل کرنا یقیناً بڑے ثواب کا کام ہے ،لیکن عمرہ پر جانے کے لئے اپنا یا اپنے بچوں کا عقیقہ کرناشرط نہیں ،لہذا عقیقہ کئے بغیر بھی عمرہ پر جانا جائز …
Read More »Tag Archives: عقیقہ
کیا عقیقہ نہ کرنے سے بچے پرمصیبتیں آتی ہیں ؟
سوال: کیا عقیقہ نہ کرنے سے بچے پرمصیبتیں آتی ہیں ؟ جواب:عقیقہ کرناایک مستحب امرہے اوراس کے نہ کرنے سے مصیبتیں آئیں اس کی کوئی اصل نہیں ہاں البتہ عقیقہ کرنابچے کی سلامتی اوراس کی نشوونمااوراچھے اوصاف پیداہونے کاذریعہ ہوسکتاہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »شادی میں دو بیل لے کر آیا اس میں عقیقہ کا بھی حصہ تھا ،لیکن حلق نہیں کروایا تو اب کیا کریں ؟
سوال: شادی میں دو بیل لے کر آیا اس میں عقیقہ کا بھی حصہ تھا ،لیکن حلق نہیں کروایا تو اب کیا کریں ؟ جواب:حلق سے مراداگربچے کاسرمونڈناہے توبچے کی پیدائش کے ساتویں دن بچے کاعقیقہ کرنامستحب ہے اگرچہ سرنہ مونڈایاہو۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا …
Read More »میرے بھائی کا اپنا عقیقہ نہیں ہوا ،تو کیا وہ اپنے بیٹے کا عقیقہ کر سکتے ہیں ؟
سوال: میرے بھائی کا اپنا عقیقہ نہیں ہوا ،تو کیا وہ اپنے بیٹے کا عقیقہ کر سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں شخص مذکور کا اپنے بیٹے کا عقیقہ کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں کہ عقیقہ کرنے کے لئے والد کا اپنا عقیقہ ہونا ضروری نہیں ۔ (دعوت …
Read More »