سوال:رمضان کے قضا روزے اورشوال کے چھ روزے اکٹھے رکھ سکتے ہیں کہ روزوں کی قضابھی ہوجائے اور نفل بھی جائے،یا الگ سے نفل روزے رکھنے ہوں گے؟ جواب:رمضان کے قضا روزوں میں کسی نفلی روزے کی نیت نہیں کی جاسکتی،نفلی روزے علیحدہ سے رکھے جائیں گے۔
Read More »سوال:رمضان کے قضا روزے اورشوال کے چھ روزے اکٹھے رکھ سکتے ہیں کہ روزوں کی قضابھی ہوجائے اور نفل بھی جائے،یا الگ سے نفل روزے رکھنے ہوں گے؟ جواب:رمضان کے قضا روزوں میں کسی نفلی روزے کی نیت نہیں کی جاسکتی،نفلی روزے علیحدہ سے رکھے جائیں گے۔
Read More »