Tag Archives: نماز میں فاتحہ کے بعد آمین کہنا بھول گیا تو کیا نماز ہو جائے گی؟

نماز میں فاتحہ کے بعد آمین کہنا بھول گیا تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: نماز میں فاتحہ کے بعد آمین   کہنا بھول گیا تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:نماز میں فاتحہ کے بعد آمین کہنا سنت ہے کہ اگر کسی نے آمین نہ کہا تو  بھی اس کی نماز ہو جائے گی ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »