Tag Archives: پانی کی بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے کیا پانی ناپاک ہو جائے گا؟

پانی کی بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے کیا پانی ناپاک ہو جائے گا؟

سوال: پانی کی  بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے کیا پانی ناپاک ہو جائے گا؟ جواب: پانی کی  بالٹی میں چوہے کی بیٹ گر جائے تو بالٹی کا پانی ناپاک ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »